پاکستانی گداگر

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
پاکستانی گداگر کی ایک خصوصیت ہے کہ اگر بھیک سے انکار ہو تو منت اور ترلے پر آجاتا ہے اور اگر پھر بھی نہ ملے تو بدمعاشی پر اتر آتا ہے اور کچھ لئے بغیر نہیں ٹلتا.

یہ خصوصیات دنیا بھر کے کسی اور بھک منگوں میں نہیں پائی جاتی
پاکستان میں آپ کو سڑکوں کے علاوہ بھی اس قسم کے بھکاری ہر شعبہ زندگی میں مل جائینگے

لیکن سب سے زیادہ سیاست، عسکری اداروں، عدلیہ، ذرائع ابلاغ عامہ اور سول سروس کے افرادکو یہ گداگری کا مرض لاحق ہے

آپ ان کے بنگلے، گاڑیوں، نوکروں چاکروں اور شاہانہ کر و فر پر مت جائیں
آپ جس کو کھرچیں گے وہ اندر سے بھکاری ہی نکلے گا

منت، ترلے، بدمعاشی. ضمیر سے عاری
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
And the circus continues for the umpteenth round, while the manimals of PMLun cheer on

 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
پاکستانی گداگر کی ایک خصوصیت ہے کہ اگر بھیک سے انکار ہو تو منت اور ترلے پر آجاتا ہے اور اگر پھر بھی نہ ملے تو بدمعاشی پر اتر آتا ہے اور کچھ لئے بغیر نہیں ٹلتا.

یہ خصوصیات دنیا بھر کے کسی اور بھک منگوں میں نہیں پائی جاتی
پاکستان میں آپ کو سڑکوں کے علاوہ بھی اس قسم کے بھکاری ہر شعبہ زندگی میں مل جائینگے

لیکن سب سے زیادہ سیاست، عسکری اداروں، عدلیہ، ذرائع ابلاغ عامہ اور سول سروس کے افرادکو یہ گداگری کا مرض لاحق ہے

آپ ان کے بنگلے، گاڑیوں، نوکروں چاکروں اور شاہانہ کر و فر پر مت جائیں
آپ جس کو کھرچیں گے وہ اندر سے بھکاری ہی نکلے گا


منت، ترلے، بدمعاشی. ضمیر سے عاری
Mian Saanp ka aasal haal is waqt yeh hai

https://twitter.com/x/status/1757512958718951769