پاکستان اب پوری طرح سے گھر چُکا ہے: وجاہت سعید خان

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Ek se barh ker ek dramay baz yahan per journalist aur vlogger bana hoa hai .....

DnSb595XsAAJng7
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

پی ڈی ایم اور کچھ غدار جنرلز نے پاکستان پر ظلم کیا ہے۔ اچھی خاصی چھے فیصد سے ترقی کرتی ہوئی معیشت کو رجیم چینج آپریشن کر کے برباد کر دیا

اللہ غارت کرے پی ڈی ایم کے لٹیروں اور ان کےسہولت کاروں کو آمین
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
PMLuN and Showbaaz has put Pakistan in such a situation that even if Imran gets elected he will not be able to save Pakistan… Early elections can actually hurt him, because he will start getting the blame for all the bad decisions of this government… dollar will keep on sliding… very high chance of bankruptcy… No one in their right mind would take this bag of shitt
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Ek se barh ker ek dramay baz yahan per journalist aur vlogger bana hoa hai .....

DnSb595XsAAJng7
جیسے کاسمیٹک سرجریوں سے اور انکلوں کی ہدایات سے اور میڈیا مینیجمنٹ سے سیاستدان تیار ہو رہے ہیں؟۔اس نے ایسا کیا کیا ہے جو یہ جرنلسٹ نہیں ہے؟جب یہ جہاز پر نواز شریف کا انٹرویو کر رہا تھا اور وہ ڈرامہ نشر کر رہا تھا کہ جہاز پر میٹنگ ہو رہی ہے تب تو یہ بہت بڑا صحافی پھا۔
یوٹیوبروں سے کرپٹ مافیا کی جان کیوں نکلتی ہے؟
اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں؟ان کے مالکوں کو کہہ کر ان کو کام سے نکلوایا نہیں جاسکتا ؟ اپنی مرضی کے مالک اور اپنے ضمیر سے بات کرتے ہیں ۔نوروں کو لفافے پسند ہیں لیکن اب لفافوں کا دور ختم ہو رہا ہے۔لوگ اپنی محنت سے کھانے لگے ہیں لفافوں کی زلت سے نکل کر اور اپنی آزادی سے
 

Back
Top