Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1862006273811853666
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔۔ سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ کو بھی کراس کرگئی۔۔
آج سے 17 ماہ پہلے سٹاک مارکیٹ 40 ہزار پر تھی جو اب ایک لاکھ کو بھی کراس کرگئی ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ کی حد عبور کر لی۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 99 ہزار 269 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1861994526136537419 https://twitter.com/x/status/1861992420923093478 https://twitter.com/x/status/1862427725983883308

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/7ghGlNG.jpeg
Last edited by a moderator: