پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
367790_220570_updates.jpg

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا۔

پاکستان کے غیر مستقل رکن بننے کی ووٹنگ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں ہوئی۔

پاکستان کی غیر مستقل رکنیت کیلئے 182 ملکوں نےحمایت کی، پاکستان 2025 سے 2026 کیلئے رکن منتخب ہوا ہے۔

پاکستان سے پہلے ایشیا پیسفک گروپ کی نشست جاپان کے پاس تھی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے سلامتی کونسل کے غیرمستقل رکن کے انتخاب پر قوم کو مبار کباد دی ہے۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سلامتی کونسل کا رکن منتخب ہونا امن و سلامتی کے لیے قوم کے عزم کا ثبوت ہے، چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

اس کے علاوہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کا سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

Source
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
They need an office waiter who brings tea, drinks, and coffee from outside........
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
367790_220570_updates.jpg

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا۔

پاکستان کے غیر مستقل رکن بننے کی ووٹنگ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں ہوئی۔

پاکستان کی غیر مستقل رکنیت کیلئے 182 ملکوں نےحمایت کی، پاکستان 2025 سے 2026 کیلئے رکن منتخب ہوا ہے۔

پاکستان سے پہلے ایشیا پیسفک گروپ کی نشست جاپان کے پاس تھی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے سلامتی کونسل کے غیرمستقل رکن کے انتخاب پر قوم کو مبار کباد دی ہے۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سلامتی کونسل کا رکن منتخب ہونا امن و سلامتی کے لیے قوم کے عزم کا ثبوت ہے، چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

اس کے علاوہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کا سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

Source
یہ ایک روٹین ہے کوئی خاص بات نہیں صرف کرسی پر بیٹھنا ہوتا ہے کسی کا کچھ نہیں پٹ سکتا ، اس پر بھنگڑے نہ ڈالنے لگ جانا

Hungry Line Up GIF by Alex Boya
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہر ممبر ملک روٹیشن میں بنتا ہی ہے اور یہ عارضی اور اور شاید ایک سال کے لئے بنتا ہے اسکی ویلیو ایک چپراسی سے زیادہ نہیں ہوتی اصل ویلیو مستقل ممبر ممالک کی ہوتی ہے ویٹو پاور کے ساتھ اس لئے مبارکباد کس بات کی ؟ چھنکنا مبارک
 
arain

Councller (250+ posts)
اب بولیں پیر آئی فون وی، پیر لانگ بوٹ وی، پیر گیراجوی، مائی گلاسی، زرداری اینڈ ڈاٹرز، جوائی ایف کے زیبرے گرگٹ، سودی پٹھو طاہر توندوی، مفتی منیب چاندکا، ساری پوڈم والے
فلسطین کے حق میں وہاں کے پلیٹ فارم سے۔
کبھی نہیں بولیں گے۔ بکاو مال۔ اسلام کے بیوپاری۔
 
Back
Top