پاکستان اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ مفتی منیب الرحمان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پاکستان اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ ہم عراق، شام، لیبیا، لبنان اور فلسطین بننے سے بچے ہیں تو اس کا سبب ہماری دفاعی قوت ہے۔ جتنی آزادی ہمیں ہے، وہ دیگر ممالک کے شہریوں کو ہرگز حاصل نہیں۔ پوری قوم کو اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہونا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1875484835332157464
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

جی، پاکستان واقعی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے جِس کو مولوی کے غلط مذہب نے، سیاستدانوں کی دلالی نے اور فوج کی ہوس و لالچ نے جہنّم بنا ڈالا ہے۔

ibrar

MPA (400+ posts)
These Sarkari Mullah are one of the reason this country is screwed up. They will support Every thief, every tyrant and every corrupt ruler just for their own benefit and financial gain.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
ہم جنوبی کوریا، ملایشیا، سنگاپور، سوئٹزر لینڈ اور کینیڈا نہیں بن سکے تو اس کا سبب ہماری دفاعی قوت ہے، جتنی آزادی انہیں حاصل ہے، وہ ہمارے شہریوں کو ہرگز حاصل نہیں - پوری قوم کو جرنیلوں کا شکر گزار ہونا چاہئے'' غیر سرکاری مفتی منیب الرحمان
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

ساتھ میں یہ بھی بتا دو کہ وہاں ڈکٹیٹروں کی حکومتیں تھیں اور جب ان کو ٹھڈے مار کر نکالا گیا تو لوگوں نے جشن منایا تھا۔ صدام کے مجسمے گرانے کی وڈیوز یاد کرو۔۔۔۔

یہ جاہل مولوی لوگوں کی موت پر تو چوں تک نہیں کرتے۔
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
ہم جنوبی کوریا، ملایشیا، سنگاپور، سوئٹزر لینڈ اور کینیڈا نہیں بن سکے تو اس کا سبب ہماری دفاعی قوت ہے، جتنی آزادی انہیں حاصل ہے، وہ ہمارے شہریوں کو ہرگز حاصل نہیں - پوری قوم کو جرنیلوں کا شکر گزار ہونا چاہئے'' غیر سرکاری مفتی منیب الرحمان
سوئٹزر لینڈ کے پاس تو فوج بھی نہیں مگر ہر کوئی وہاں پیسہ جمع کرواتا ہے ہو سکتا ہے اس مولوی کا اپنا اکاؤنٹ بھی وہاں ہو۔
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
سوئٹزر لینڈ کے پاس تو فوج بھی نہیں مگر ہر کوئی وہاں پیسہ جمع کرواتا ہے ہو سکتا ہے اس مولوی کا اپنا اکاؤنٹ بھی وہاں ہو۔
یہ ملا ملٹری الائنس والوں کے تمام اثاثے اور دولت سوئٹزر لینڈ اور یورپ کے بینکوں میں پڑھیں ہیں اسی لیے تو یہ باجوے وغیرہ ریٹائرمنٹ کے اگلے دن بمہ اہل وعیال سوئٹزر لینڈ اور فرانس میں پائے جاتے ہیں اور وہاں لوگوں کی گالیاں کھا کے بے مزہ بھی نہیں ہوتے
 
Back
Top