پاکستان امریکہ سے مجبوری میں ہارا ہے،آئی ایم ایف کا قرضہ ملناہے،انورمقصود

mohaani11h2h1.jpg

پاکستان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا ہو گا کہ ایک شرط یہ بھی ہے کہ امریکہ سے کرکٹ میچ بھی ہارنا ہے،پاکستان انڈیا کے میچ کے حوالے سے بھی انور مقصود کا دلچسپ تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی امریکی ٹیم سے شکست نے شائقین کرکٹ کو حیران اور پریشان کردیا, لوگ سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ قومی ٹیم امریکی ٹیم سے بھی ہار سکتی ہے, سوشل میڈیا پر ٹیم پر تنقید بھی کی جارہی ہے اور خوب ٹرول بھی کیا جارہاہے,پاکستانی لیجنڈری مصنف، طنز و مزاح نگار او ر میزبان انور مقصود بھی قومی ٹیم کی شکست پر دلچسپ تبصرہ کئے بغیر نہ رہ سکے۔

سوشل میڈیا پر انور مقصود سے جب ٹیم کے حوالے سے پوچھا گیا تو اپنے بھرپو طنز مزاح کے انداز میں جواب دیا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا ہو گا کہ ایک شرط یہ بھی ہے کہ امریکہ سے کرکٹ میچ بھی ہارنا ہے,
https://twitter.com/x/status/1798940302818095211
بھارت سے متعلق میچ پر انور مقصود نے کہا مزید میچز دیکھنے کے لئے جس کے پاس ٹکٹ ہیں وہ آدھی قیمت پر فروخت کردیں گے اور کوئی تو چارہ نہیں ہے۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی,امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم صرف 13 رنز بناسکی۔

ڈیلس میں گروپ اے کے کھیلے گئے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی,پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے،کپتان بابر اعظم 44 اور شاداب 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے,امریکا کو میچ جیتنے کے لیے آخری گیند پر 5 رنز درکار تھے، امریکی بیٹر نتیش کمار نے حارث رؤف کو چوکا مارا اور میچ برابر ہوگیا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب سمجھ آیا کہ کاکول میں ٹریننگ
کیوں دی گئی تھی وہاں کی ٹریننگ ہو اور
امریکہ کے آگے نا لیٹے یہ ہو ہی نہیں سکتا
بابر اعظم
بھئ بہت سمجھدار ہے اسے
پتہ ہے کہ امریکہ کے آگے کھڑا ہونے
سے ایک کپتان پہلے ہی جیل میں ہے
وہ تو شکر کریں انکئ ٹریننگ کاکول میں ہوئی تھی اس وجہ سے کاکول کے نام
کی وجہ سے
تو صرف امریکہ کے آگے پتلون
سمیت لیٹے ہیں اگر منگلا کی ٹریننگ
ہوتی تو پھر پتلون اتار کر ننگے ہوکر الٹے لیٹ کر اپنی ہار امریکہ کے آگے پیش کرنی ہوتی
شکر کرو کاکول کی وجہ سے پتلون سمیت لیٹنا پڑا ہے اس ٹیم کو
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لے بھئ اس مسخرے کو پھر خاص مقامات پر خارش شروع ھے ۔ 🙂۔
 

Back
Top