پاکستان بائی پاس،امریکہ اب کابل سے براہِ راست معاملات کر رہا ہے،مشاہد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"امریکہ اب کابل سے براہِ راست معاملات کر رہا ہے اور اس کے لیے اس نے زلمے خلیل زاد کو استعمال کیا ہے۔ پہلے امریکہ، پاکستان کے ذریعے افغانستان سے بات کرتا تھا، لیکن اب اس نے پاکستان کو بائی پاس کر دیا ہے۔ اب کابل میں ہمارے لوگ نہیں رہے" - مشاہد حسین سید

پاکستان اب قابل افغانستان کے معاملات سے باہر ہو گیا ہے۔پہلے کہا جاتا تھا قندھار میں ہمارے یار ۔ بندے ہیںوہ بھی اب نہیں رہے


https://twitter.com/x/status/1906941368787742833 https://twitter.com/x/status/1907816359704006950
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب یہ کے ڈالر کے پرستار جرنیلوں نے پاکستان کی سٹریٹیجک جغرافیائی لوکیشن بھی واڑ کے رکھ دی

Sad Will Ferrell GIF by First We Feast
 

Back
Top