پاکستان بارکونسل ممبران کی آئی ایس آئی کوفون ٹیپ کرنیکی اجازت دینے کی مذمت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان بار کونسل کے ممبران نے حکومت کی آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کی مذمت کر دی

بار کونسل کے ممبران کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف کمپین کی بھی مذمت

ممبر عابد زبیری، شفقت چوہان، اشتیاق خان، شہاب سرکی، منیر احمد کاکڑ اور طاہر عباسی نے مراسلہ لکھ دیا

حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، مراسلہ

حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو اس قدر اختیار دینا خطرناک اور غیر منصفانہ ہے، مراسلہ

حکومت کی جانب سے ایسا نوٹیفکیشن بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، مراسلہ

ایسا نوٹیفکیشن ازاد عدلیہ اور قانون کی حکمرانی کے اصولوں کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، مراسلہ

سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں فون ٹائپنگ کے کیسز کے زیر سماعت ہونے کے دوران ایسا نوٹیفکیشن پریشان کن ہے، مراسلہ

اسلام اباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف دائر ریفرنس اور کمپین کی مذمت کرتے ہیں، مراسلہ

جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف کمپین چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، مراسلہ

https://twitter.com/x/status/1810750931027542361
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آئ ایس آئ فون ٹیپ کرنے کے لئے اب آزاد ہے تو اب نواز شریف مریم نواز کیٹین صفدر اور شہباز شریف اور اس کی بیویوں کے ریکارڈ ڈ لطیفے پوری قوم سنے گی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
آئ ایس آئ فون ٹیپ کرنے کے لئے اب آزاد ہے تو اب نواز شریف مریم نواز کیٹین صفدر اور شہباز شریف اور اس کی بیویوں کے ریکارڈ ڈ لطیفے پوری قوم سنے گی
جرنیلوں کی بیویوں اور بیٹ مینوں اور جرنیلوں کی بیویوں بیٹیوں بیٹ مینوں ڈرائیوروں پڑوسیوں کی پرائیویٹ لایف سب کچھ ریکارڈ ڈ سننے کو ملے گا
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Is baat se jo cheez samjh aai hay wo ye keh Shahbaz sharif jaisa buzdil, bhikaari PM establishment kay liey kion zarori tha, koi bhi hosh-hawaas rakhne wala PM kabhi ISI ya kisi agency ko aisi ijazat na daita
 

Back
Top