پاکستان توڑنے کا منصوبہ انڈیا نے نہیں فوج کے سربراہ جنرل ایوب نےبنایا:حامد

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
یہ کمپنی کا تنخوادار ملازم ہے۔
اتنا ہی اصول پرست ہے، تو اپنے بھائ عامر میر کے خلاف لب کشائی کرے، جو فوجی جرنیل کی آشیرباد سے پنجاب کی نگران حکومت کا حصہ یے۔
یہ انتہائی زہریلہ شخص منافقت کا چمپئن ہے ہے۔یہ بکواس کر رہا ہے ۔جنرل ایوب نے نہیں بلکہ بھٹو نے بنایا ۔یاد ہے .. جنرل ایوب اسکو غدّار ابن غدّار کو یاد آگیا ہے۔۔اسلئے کہ اسکا پوتا عمر ایوب پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹری جنرل ہے ۔۔بغض عمران میں کس کس کو برا کہو گے۔۔ظالم
ہم ادھر تم اُدھر.. اس کا باپ بھٹو کا کتا تھا ..
ایوب مر کھپ گیا ہے جو زندہ حرامی ہیں ان کے بارے میں بات کرے تو بھی ہے , کمپنی نے مرے ہووں پے اپنا غصہ کا رخ موڑنے کے لیے نیا الہ تیار کیا ہے.
اب خیر پاکستان کو توڑنے کا منصوبہ غدّار جرنیلوں نے بنایا ہے
 

Back
Top