کاروائیوں میں اتنی اندھے ہوچکے ہے کہ ایک نوجوان دلاور الیاس عرف راہول پٹھان کو پولیس نے مقدمہ 732/23 میں گرفتار کیا اور اس کا جسمانی ریمانڈ اس بنیاد پر مانگا جارہا ہے کہ اس نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا تھا۔ یعنی حالات ایسی کردئیے گے ہے کہ پاکستان زندہ باد کہو گے تو دہشت گردی کی دفعات لگا کر گرفتار کر لئے جاؤ گے
شرم تم کو مگر نہیں آتی
شرم تم کو مگر نہیں آتی