پاکستان میں اب مرنا ضروری ہے دیکھیں کب مرتے ہیں، فواد چوہدری

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1733768974519935390
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک کیس ختم ہوگا تو اور بن جائیں گے‘ وجوہات سب کو پتا ہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فراڈ کیس میں زیرحراست سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو راولپنڈی کچہری پہنچا دیا گیا، انہیں بکتر بند گاڑی میں عدالت لایا گیا جہاں فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔


بتایا گیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر کو بکتر بند گاڑی میں جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا، انہیں ڈیوٹی جج غلام مصطفٰی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ڈیوٹی جج سے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ اس موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت مرنا ضروری ہے، دیکھیں کب مرتے ہیں، اب تو مقدمات پر مقدمات بنائے جارہے ہیں، ایک کیس ختم ہوگا تو اور بن جائیں گے، جس کی وجوہات سب کو پتا ہی ہیں، کھاد کی ایک بوری کے بعد چھ بوریوں کا نیا مقدمہ بنے گا۔

Source
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
....haan to arz kiya hai.
"Yahi chiragh bhujhein gey to roshni hogi".

Dekhte hain ki Chaudhry sab kab bujhtey hain.
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
I pray to Allah swt for your safety and make it easy for you.

This is not an easy time for PTI the amount of pressure on them and there families is unbelivable.