پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ ممکن نہیں

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
EVM is a very idea of PTI leaders .
It is actually TKB .
Everyone would like to talk about EVM and not about the progress of Government . ;)

TKB = Truck Ki Butti

;)
Khalid Sahib
Why don't u start a thread regarding government's progress?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکومت کو چاہے تھا خاندانی نظام جمہوریت کی آسانی کے لئے بریانی کی پلیٹ، قیمے والا نان مہیا کرنے والی مشین بناتی. ووٹ ڈالنے والی مشین کس کام کی!؛
 

mskhan

Minister (2k+ posts)
میں حیران ہوں حکومت میں بیٹھے ہوئے احمق لوگوں پر کہ کس قدر بیوقانہ انداز میں پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ کروانے کی بات کررہے ہیں جبکہ زمینی حقائق کو بالکل ہی نظر انداز کررہے ہیں۔ یہ احمق لوگ بالکل ہی اس بات کو فراموش کررہے ہیں کہ پاکستان کوئی یورپین ملک نہیں جہاں کونے کونے میں چوبیس گھٹنے تک بجلی دستیاب ہوتی ہو۔ ۔ پاکستان میں دیہاتوں میں رہنے والے عوام کی اکثریت جن میں سے زیادہ تر عمر رسیدہ لوگ ہیں موبائل تک استعمال نہیں کرسکتے اور یہ ان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ووٹ ڈلوانے کی باتیں کررہے ہیں۔ ان احمقوں کو یہ تک علم نہیں کہ الیکشن میں لاکھوں پولنگ اسٹینشز اور لاکھوں پولنگ بوتھ ہوتے ہیں اور اگر ہر پولنگ بوتھ میں ایک مشین بھی رکھی جائے تو لاکھوں مشینیں درکار ہوں گی۔ اضافی مشینیں الگ چاہئیے ہوں گی تاکہ اگر کوئی مشین خراب ہوجائے، ٹوٹ پھوٹ جائے تو اضافی مشین موجود ہو۔ ذرا موٹا موٹا حساب کتاب کریں تو خرچہ پاکستان کے سالانہ بجٹ سے بھی زیادہ بنتا ہے اور یہ تو پہلے ہی ملک کو بھیک پر چلا رہے ہیں، اتنے پیسے کہاں سے لائیں گے۔

دوسری بات ان جاہلوں سے کوئی پوچھے کہ اگر مشین چلتے چلتے کوئی ایرر دے کر رک جاتی ہے تو اس کا کیا حل ہے تمہارے پاس؟ شبلی فراز کے بقول اس مشین میں آپریٹنگ سسٹم نہیں ہے، اگر اس بات کو مان لیا جائے تو اس کا مطلب ہے کہ اس مشین کو کوئی عام کمپیوٹر ٹیکنیشن ٹھیک نہیں کرسکتا، اس کیلئے اس مشین کو سمجھنے والا ٹیکنیشن چاہئے ہوگا، تو ذرا یہ بتائیں کہ ہر مشین کیلئے ایک ٹیکنیشن کہاں سے نازل کروگے؟


You idiot, how much electricity would a fucking voting machine consume, you can run the bloody thing on a car battery.
What a stupid argument.
 

raheemjamali

New Member
میں اعتراضات کا جواب لکھنا چاہتا ہوں لیکن میرا اکاؤنٹ نیا ہے تبھی پوسٹ نہیں کررپارہا۔ انشاء اللہ جلد الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر پوسٹ کروں گا۔