پاکستان میں انٹرنیٹ، یوٹیوب، ٹویٹر اور فیس بک سروسز بلاک کر دی گئیں

kwan225

Minister (2k+ posts)
اب اس کے بعد کی خبر ہونی چاہیے۔۔ آرمی از ڈائون آل اکروس ان پاکستان۔۔۔
 

MPervez

Citizen
اس وقت یو ٹیوب۔ بھی بند ہے۔ اور سب کچھ بند کیا جا رہا ہے۔ تاکہ غیر قانونی کام جاری رہے۔ گرفتاریاں جاری ہیں۔ اور سب کو تو گرفتار نہیں کر سکتے۔ آئی ایس آئی کے دفتر بھی لوگ پہنچے۔ انہوں نے فائرنگ کی ہے۔ جو ابھی جاری ہے۔
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
"خاموش مجاہدین"، اپنے آپ کو ظاہر کرنے کا وقت ہے!
اپنے آپ کو ثابت کریں، کہ آپ معلومات بیچ کر ڈالر نہیں کما رہے ہیں۔