Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایسے کون سے تھریٹ ہیں، انٹرنیٹ کے ذریعے کون سے حملے ہورہے، شرمیلا فاروقی بھی پریشان، اہم سوالات اٹھا دیے
"پاکستان میں ای کامرس تباہ ہوگیا،آئی ٹی سیکٹر تباہ ہوگیا، کمپنیز بند ہورہی ہیں ، انٹرنیشنل کلائنٹس جارہے ہیں اور وہ زیادہ دور نہیں ہمسایہ ممالک میں جارہےہیں، میرے گھر میں نقصان ہوا ہے تو مجھے پتہ ہے"۔شرمیلا فاروقی
https://twitter.com/x/status/1875597633626239116
پاکستان سے چھوٹے ملک فلپائن کی بھی آئی ٹی ایکسپورٹ ہم سے زیادہ ہیں۔ اگر ہم اس طریقے سے چلتے رہے تو مسائل حل نہیں ہونگے۔ سب سے بڑے چیمبر آف کامرس سے ایکسپورٹ اہداف کے حوالے سے ہم سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی، سی ای او او آئی سی سی آئی عبدالعلیم
https://twitter.com/x/status/1875603565127069985
اسٹارلنک براہ راست کنیکٹ ہوگا، ہم نگرانی نہیں کرسکیں گے، سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ
https://twitter.com/x/status/1875628158751535326
ایلون مسک کو اسٹار لنک کیلیے پاکستانی حکومت کی منظوری کا انتظار۔۔۔ کیا اسٹار لنک پاکستان آرہا؟
ایلون مسک کا ٹوئٹ، افنان اللہ کا ردعمل
https://twitter.com/x/status/1875602468916359507

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/yhAmeyV.jpeg
Last edited: