پاکستان میں مائنس عمران فارمولے پر کام ہو رہا ہے: تجزیہ کار

tajzia-kar-imrna-khan-about.jpg


تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صرف کراچی نہیں پورے پاکستان میں مائنس عمران فارمولے پر کام ہو رہا ہے۔

نجی چینل کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں تجزیہ کاروں ارشاد بھٹی، مظہر عباس، حفیظ اللہ نیازی اور بینظیر شاہ نے موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں عمران خان کی پوزیشن سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کے مقبول سیاسی لیڈر ہیں اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو روکنے کے لیے کراچی میں اپنی پارٹی لانا چاہتی ہے اور ایم کیوا یم کے دھڑوں کوا کٹھا کرکے مائنس الطاف والا فارمولا اپلائی ہو رہا ہے۔

تجزیہ کار بینظیر شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے اور سیاسی جماعت کو سڑکوں پر نہیں پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے، تحریک انصاف پچھلے آٹھ مہینوں سے سڑکوں پر ہے، 2023 الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی سڑکوں پر ہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔


سینئر تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا تھا پی ڈی ایم کے لیے کل تک جو پارلیمنٹ حرام تھی اقتدار ملتے ہی حلال ہوگئی ہے، پارلیمنٹ ایک ایلیٹ کلب ہے جہاں صرف ذاتی مفادات پورے کیے جا رہے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابستان میں مائنس پٹھان فارمولے پر کام ہورہا ہے جو پنجابی جرنیل پہلے مائنس مشرقی پاکستان میں مائنس بنگالی عوام پر کرچکے ہیں کیا اب پٹھانوں بلوچوں ، مہاجروں ، سندھیوں اور ہر غیر پنجابی پاکستانی کو پنجابی ججز ، پنجابی جرنیلوں پنجابی الیکشن کمشنر پنجابی اسلام آباد ہائی کورٹ پنجابی لوہار کورٹ پنجابی آرمی کے کے علاوہ او پنجابستان کے سارے کرتا دھرتا پنجابیوں سے اپنا حق چھین کر لینا پڑے گا کیا پنجابی ججزکو اور چیف جسٹسز سے ہر غیر پنجابی کو انصاف پورنو کلپس کی مدد سے لینا پڑے گا اس پنجابی پورنستان سے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
15 Sau saal pehle bhi ek qaim ney yahi kaam kerne ki koshish ki thi phir us k baad keya huaa sab tareekh mein hai.
Imran khan Usi (pboh) ka Ummati hai,
Minus one Sirf Allah k haath mein hai. Whi Minus karta hai wahi plus karta hai.
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
1971 mein Minus Mujeeb Ur Rehman kia tha to kia hua? us waqt bhi establishment ka hi karnama tha, result bhi sub ne dekh lia. 70 saal se establishment chimti hui hay har 10-15 saal baad kisi na kisi ko minus karna shoro kar daitey hain. Pakistan pichley 70 saal se aik hi dairey mein ghoom raha hay
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Yeh minus IK formula aaj se nahi bohat saalon se soocha jaa raha hai. Mushkil yeh hai ke awaam minus ganj,diesel,zardaku, harami jurnail formula chaati hai