پاکستان میں میری جان کو شدید ترین خطرہ ہے، صابر شاکر

18sbairshahakirdushmni.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے میری کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے مگر پاکستان میں میری جان کو شدید خطرہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہم نیوز کے پروگرام"ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں میزبان نے بیرون ملک مقیم صابر شاکر سے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے سوال کیا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے جس کی وجہ سے آپ بیرون ملک مقیم ہیں؟

صابر شاکر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے مگر میری جان کو شدید خطرہ ہے پاکستان چھوڑنے کی اور کوئی وجہ نہیں ہے مجھے صرف بولنے کی سزاد ی جارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1630632708350025728
انہوں نے مزید کہا کہ میری کسی سے کیا دشمنی ہوسکتی ہے، میں تو آج تک کسی چیونٹی سے بھی لڑائی نہیں کی، ایک سال کا عرصہ ہونے والا ہے میں خود بھی ایک کرب کی کیفیت سے گزررہا ہوں۔

صابر شاکر نے کہا کہ ان لوگوں سے پوچھا جانا چاہیے کہ اس کا کوئی فائدہ ہورہا ہے، آپ اپنے لوگوں کو اٹھا اٹھا کر سزائیں دے رہے ہیں، آج بھی دیکھیں صحافیوں پر حملہ ہوا ان کی پٹائی کی گئی، ایک طرف ضمانتیں ہوتی ہیں تو دوسری طرف 32 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج ہوجاتا ہے۔

سینئر صحافی نےکہا کہ دہشت گردی کی دفعات ، غداری ، بغاوت، دہشت گردی یہ مقدمے ہم نے ایسے کردیئے ہیں کہ ہم کسی آزاد مملکت میں نہیں بلکہ کسی مقبوضہ وادی میں رہ رہے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

pti 56

Minister (2k+ posts)
fight like a lion within pakistan (imran riaz)
die with pride like a lion (arshad shaheed sharif)
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
18sbairshahakirdushmni.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے میری کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے مگر پاکستان میں میری جان کو شدید خطرہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہم نیوز کے پروگرام"ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں میزبان نے بیرون ملک مقیم صابر شاکر سے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے سوال کیا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے جس کی وجہ سے آپ بیرون ملک مقیم ہیں؟

صابر شاکر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے مگر میری جان کو شدید خطرہ ہے پاکستان چھوڑنے کی اور کوئی وجہ نہیں ہے مجھے صرف بولنے کی سزاد ی جارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1630632708350025728
انہوں نے مزید کہا کہ میری کسی سے کیا دشمنی ہوسکتی ہے، میں تو آج تک کسی چیونٹی سے بھی لڑائی نہیں کی، ایک سال کا عرصہ ہونے والا ہے میں خود بھی ایک کرب کی کیفیت سے گزررہا ہوں۔

صابر شاکر نے کہا کہ ان لوگوں سے پوچھا جانا چاہیے کہ اس کا کوئی فائدہ ہورہا ہے، آپ اپنے لوگوں کو اٹھا اٹھا کر سزائیں دے رہے ہیں، آج بھی دیکھیں صحافیوں پر حملہ ہوا ان کی پٹائی کی گئی، ایک طرف ضمانتیں ہوتی ہیں تو دوسری طرف 32 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج ہوجاتا ہے۔

سینئر صحافی نےکہا کہ دہشت گردی کی دفعات ، غداری ، بغاوت، دہشت گردی یہ مقدمے ہم نے ایسے کردیئے ہیں کہ ہم کسی آزاد مملکت میں نہیں بلکہ کسی مقبوضہ وادی میں رہ رہے ہیں۔
Pakistani generals ke munh ko khoon laga huwa hae ... dunya ke walid army hae jo apne logoon ko qatal karti hae ...... oor sabse BARI badqismati ke inn se koi pooch sakta q ke yeh qanoon ke oopar hein...
 
Back
Top