Milkyway
Senator (1k+ posts)
پاکستان نیوی کےلیے ہنگور کلاس نیوکلیئر آبدوز لانچ کردی گئی-
پاک فوج زندہ باد
پاکستان نیوی کے لیے دوسری ہنگور کلاس آبدوز ووہان، چین میں لانچ کر دی گئی ہے۔
پاکستان مجموعی طور پر آٹھ آبدوزیں حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
یہ آبدوزیں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نیوکلیئر بابر کروز میزائلوں سے لیس ہوں گی
اور پاکستان نیوی کی سیکنڈ اسٹرائیک صلاحیت کا حصہ ہوں گی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چینی صدر کے دورہ پاکستان میں 8 ہنگور کلاس آبدوزوں کے حصول کا معاہدہ ہوا تھا،
معاہدے کے تحت 4 کراچی شپ یارڈ میں ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کے تحت بنائی جائیں گی۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد