پاکستان نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کی کامیابی کیلئے امریکا سے مدد مانگ لی

1719644014045.png

آپریشن ’عزم استحکام‘ کی کامیابی کیلئے پاکستان نے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے واشنگٹن پر زور دیا کہ وہ ’آپریشن عزم استحکام‘ کی کامیابی کے لیے ملک کو چھوٹے ہتھیار اور جدید آلات فراہم کرے,

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے حال ہی میں انسداد دہشت گردی کی مہم کو دوبارہ متحرک کیا، تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا کہ بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس میں مقامی آبادی کو بے گھر کیا جائے گا۔

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے واشنگٹن کے ولسن سینٹر میں امریکی پالیسی سازوں، اسکالرز، دانشوروں، اور کارپوریٹ رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے نیٹ ورکس کی مخالفت اور ان کا قلع قمع کرنے کے لیے ’آپریشن عزمِ استحکام‘ کا آغاز کیا ہے اور اس کے لیے ہمیں جدید ترین چھوٹے ہتھیاروں اور مواصلاتی آلات کی ضرورت ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور امریکہ کو مضبوط سیکیورٹی روابط برقرار رکھنے، انٹیلی جنس تعاون کو بڑھانے، جدید فوجی آلات کی فروخت دوبارہ شروع کرنے اور ’امریکی نژاد دفاعی ساز و سامان کو برقرار ’ رکھنے پر کام کرنا چاہیے۔

امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ یہ علاقائی سلامتی اور دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لہر پر قابو پانے کے لیے انتہائی اہم ہے جس سے امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مفادات کو بھی خطرہ لاحق ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کی سلامتی اور اقتصادی مفادات آپس میں جڑے ہوئے ہیں، دو طرفہ تعلقات زمینی حقائق پر مبنی ہونے چاہئیں اور چند مسائل کی وجہ سے رکاوٹ نہیں بننا چاہیے، جب کہ ایک یا دو مسائل کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات خراب نہیں ہونے چاہیں۔

مسعود خان نے پاکستان اور امریکا کے درمیان مضبوط دفاعی تعاون کے لیے اعلیٰ سطح پر بات چیت، انسپائرڈ یونین 2024، فالکن ٹیلون اور ریڈ فلیگ جیسی مشترکہ فوجی مشقوں کی طرف اشارہ کیا۔

انہوں نے تجویز دی کہ امریکا کو کابل میں اپنی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان کو پارٹنر کے طور پر سمجھنا چاہیے اور انسداد دہشت گردی اور افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کے لیے تعاون کرنا چاہیے۔مسعود خان نے مزید کہا کہ امریکا اور پاکستان کو موجودہ شراکت داری کو استوار کرنا چاہیے اور باہمی مفادات کے پیرامیٹرز کو قائم کرنے کے لیے نئے حدود کا تعین کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ 23 جون کو وزیر اعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں آپریشن ’عزم استحکام‘ کے آغاز کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک اور دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی تھی۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اسکے بعد یہ $$$ خور حرام خور جرنیل امریکہ سے $$$$ بھی مانگے گے۔۔ لیکن اگر ٹرمپ آگیا تو منیرے کو اتنی چھپیڑے پڑیں گی کہ یہ ساری جرنیلی بھول جائیگا۔ اور کسی آوارہ کتے کیطرح اپنی پونچھ زمین پہ پھیلا کے اس پہ لیٹ جائیگا۔
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

In dollar khorown kay din ginay ja chukay hain.
 
Jaguar707

MPA (400+ posts)
so this is the reason Masood Khan was disposed off today. I bet he is not coming back and would prefer to retire in USA. Pakistan asking US for small arms against Afghan Talibans publicly is the biggest blunder by an Ambassador or there was some other sinister plan. Yes, Pakistan is not self reliant when it comes to traditional heavy arms but small arms is Pakistan's own export market.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

جو چونا ان حرام خور جرنیلوں نے امریکہ کو ضیاء دور میں جہاد کے نام سے اور مشرف دور میں طالبان کے نام سے لگایا اب نہیں لگنے والا وہ دور گزر گیا ہے بھڑوے، اب پوری دنیا جان گئی ہے ، منیرا مستری بہت غلط وقت پر چیف بنا ہے اب وہ والے اللے تللے نہیں چلنے والے
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
these thugs will even sell their mothers for some cheap dollars. if being a mercenary or hired gun is the only business model they have, they better speak to Putin who currently might have a job for them instead of destabilising your own country.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جو چونا ان حرام خور جرنیلوں نے امریکہ کو ضیاء دور میں جہاد کے نام سے اور مشرف دور میں طالبان کے نام سے لگایا اب نہیں لگنے والا وہ دور گزر گیا ہے بھڑوے، اب پوری دنیا جان گئی ہے ، منیرا مستری بہت غلط وقت پر چیف بنا ہے اب وہ والے اللے تللے نہیں چلنے والے
باقی جرنیلوں نے تو "بیوقوف" عوام سے کچھ عرصہ "محبت و عقیدت" سمیٹی لیکن یہ منحوس تو شروع دن سے گالیاں اور صلواتیں سمیٹ رہا ہے۔۔

اپنا اسلحہ یوکرین کو بیچ سکتے ہیں لیکن اپنے جنگ" کے لیے انہیں امریکہ سے امداد مانگی ہے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This is very embarrassing for Pakistan.The dollar generals are begging America for small arms.Yesterday PDM2 crooks were very angry and pass a resolution in parliament against US interference.The ambassador is begging for arms.What is going in?.U think PDM2 crooks are fooling the public.They are pretending to be patriotic but they are not.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
جو چونا ان حرام خور جرنیلوں نے امریکہ کو ضیاء دور میں جہاد کے نام سے اور مشرف دور میں طالبان کے نام سے لگایا اب نہیں لگنے والا وہ دور گزر گیا ہے بھڑوے، اب پوری دنیا جان گئی ہے ، منیرا مستری بہت غلط وقت پر چیف بنا ہے اب وہ والے اللے تللے نہیں چلنے والے
ایک غدار باجوے نے سب کچھ خراب کر دیا۔پاکستان صحیح سمت میں جا رہا تھا ۔مسائل کافی تھے لیکن اگر ملک کی سمت درست ہو تو آہستہ آہستہ ملک بہتر ہو جاتا ہے۔اب تو پاکستان دلدل میں پھنس گیا ہے اور یہ چوروں کی حکومت اور مستری منیر اسے اس دلدل سے نہیں نکال سکتے۔
 
Muhammad_1996

Voter (50+ posts)
so this is the reason Masood Khan was disposed off today. I bet he is not coming back and would prefer to retire in USA. Pakistan asking US for small arms against Afghan Talibans publicly is the biggest blunder by an Ambassador or there was some other sinister plan. Yes, Pakistan is not self reliant when it comes to traditional heavy arms but small arms is Pakistan's own export market.
there is no sinister plan by the ambassador. the only sinister snakes are GHQ generals who has bitten PPP, NOON now PTI. these snakes are burden on the nations, they take 80% of the budget and has never won any war. begging for dollars is their hobby. now muneera is trying his ass off to fool Americans and earn some million dollars before he retired just like his bosses did before.