امریکا

  1. Muhammad Awais Malik

    امریکا کی پاکستان، عراق اور شام میں ایرانی حملوں کی مذمت

    امریکا نے پاکستان، عراق اور شام میں ایران کے حملوں کی مذمت کی ہے۔ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ایران نے تین ہمسائیہ ممالک کی خود مختار سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے کہا ایک طرف تو ایران خطے میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا سب سے بڑا اسپانسر ہے اور دوسری طرف یہ دعویٰ کرتا ہے کہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    امریکا چاہتا ہے پاکستان میں اس کے وفادار اقتدار میں رہیں: سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ 8 فروری کو فرسودہ نظام زمین بوس ہوجائے گا، عوام کی فتح ہوگی,امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان میں اس کے وفادار اقتدار میں رہیں۔ سراج الحق نے کہ جماعت اسلامی عوام کی مدد سے استعمار کے وفاداروں کو شکست دے گی,75 سال سے عام پاکستانیوں کا استحصال ہو رہا ہے۔...
  3. Muhammad Awais Malik

    غزہ کے بے گناہ شہریوں کی اموات، امریکا کا اسرائیل سے اظہار تشویش

    غزہ کے بے گناہ شہریوں کی اموات، امریکا کا اسرائیل سے اظہار تشویش امریکا نے اسرائیل سے غزہ میں شہریوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کردیا,امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر توجہ مرکوز ہے: امریکا

    امریکا کا ایک بار پھر پاکستان میں انتخابات پر بیان سامنے آگیا,عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد امریکا کا کہنا ہے کہ اس کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا کہ امیدوار اور سیاسی...
  5. Muhammad Awais Malik

    امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

    کینیڈا میں سکھ رہنماوں کے قتل کے خلاف بھارت کی جانب سے تعاون نہ کرنے پر امریکا نے سخت اقدامات اٹھالیے,امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے امریکا کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہو گا، ہردیپ سنگھ تنازع...
  6. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےمعاملے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں :امریکا

    امریکا نے واضح کردیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانی شہریوں کے مظاہرے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔ امریکا کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس پر...
  7. Muhammad Awais Malik

    جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر حملے، امریکا کا اظہار تشویش

    امریکا نے پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر ہونے والے حملوں پر تشویش کا اظہار کردیا،واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کردیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تشدد کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں،ہم پرامن آزادی اظہار اور ہر ایک کے لیے مذہب اور عقیدے...
  8. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل آگیا

    امریکا نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو پاکستان کا اندورنی معاملہ قرار دے دیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے حوالے سے کہا ابھی یہ طےنہیں ہوا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بے بنیاد الزامات پر کارروائی ہورہی ہے۔ ترجمان میتھو ملر نے مزید کہا...
  9. Muhammad Awais Malik

    نو مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں:امریکا

    امریکا نے کہا 9 مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔ میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا پاکستانی حکام سے کہتے ہیں کہ...
  10. Muhammad Awais Malik

    امریکا کا خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا مطالبہ

    امریکا نے خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا مطالبہ کردیا،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستان میں نو مئی کے احتجاجی مظاہروں کے بعد حراست میں لیے جانے والے امریکی شہریوں کے حوالے سے پاکستانی حکومت سے رابطے میں ہیں۔ پریس بریفنگ کے دوران سوال پوچھا گیا کہ آیا عمران خان کی حکومت کو...
  11. Rana Asim

    عمران خان اور انکے حامیوں پرحکومت کا تشدد ناقابل قبول ہے:امریکی کانگریس مین

    امریکا میں ڈیموکریٹ کانگریس مین ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی حکومت کی سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے اور دھمکیاں دے کر سیاسی اختلاف کو خاموش کرانے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں...
  12. Rana Asim

    عمران خان کو اندرونی مسائل کاسامنا نہ ہوتا توحکومت میں رہ سکتےتھے:روسی سفیر

    پاکستان میں تعینات روسی سفیر ڈنیلا گانیج کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کو ہٹانے میں بہت سے عوامل کارفرما تھے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کی بنیادی وجہ داخلی تبدیلیاں تھیں۔ ڈنیلا گانیج نے کہا کہ امریکا جب کسی سے غیر مطمئن ہوتا ہے تو وہ اس کے لیے مسائل پید کرتا ہے۔ عمران...
  13. Rana Asim

    پاکستان کو تیل کی فراہمی میں امریکا یقیناً رکاوٹ ڈالے گا:روسی وزیر خارجہ

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔ پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو کے ساتھ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا شرمناک اور غرور بھرے لہجے میں ہر ملک کو روس سے تجارت کرنے سے روکتا...
  14. Rana Asim

    امریکا کا قرضہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ڈیفالٹ کے دہانے پر؟

    امریکا کے قرضے 31.1 ٹریلین ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں جس کے بعد ریپبلیکنز کی اکثریت کے حامل ایوان نمائندگان اور صدر بائیڈن کے درمیان جاری محاذ آرائی کے نتیجے میں ملک کے ڈیفالٹ کرنے اور مالی بحران کا شکار ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سیکریٹری خزانہ...
  15. Rana Asim

    پاکستان کی معیشت مظبوط کرنے کیلئے امریکا سے تجارتی فروغ کا معاہدہ طے

    امریکا اور پاکستان میں دو طرفہ تجارت کو بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے سرمایہ کاری کے فروغ کی حکمت عملی جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پانچ سالہ پروگرام کے تحت تجارات اور سرمایہ کاری کو بڑھایا جائے گا اور پاکستان کی معیشت کو مضبوط، کاروباری لاگت کو کم کرنے کے اقدامات...
  16. S

    سیاست میں تشدد کی جگہ نہیں : امریکا کی عمران خان پر حملے کی پھر مذمت

    امریکا نے ایک بار پھر عمران خان پر حملے کی مذمت کردی،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں،فریقین تشدد، ہراسانی اور دھمکیوں سے گریز کریں،امریکا پاکستان کو جمہوری اور پُرامن دیکھنے کا عزم رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا گزشتہ چند روز میں پاکستان...
  17. Rana Asim

    امریکا کون ہوتا ہے: امریکی صدر کے بیان پر مولانا فضل الرحمان کا ردعمل

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے خلاف دیئے گئے بیان پر ردعمل کا اظہار کر دیا، کہا امریکا کون ہوتا ہے ہمیں روکنے والا اور ہمارے جوہری اثاثوں پر بات کرنے والا۔ اسلام آباد میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا...
  18. P

    Who is hiding behind the mask during Crime Minister meeting?

  19. S

    امریکا کو ہم سے معافی مانگنی چاہیے،عمران خان کی اکثریت واضح ہو گئی:اسدعمر

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کہتے ہیں کہ ہم کیوں امریکا سے معافی مانگیں گے،معافی تو امریکا کو ہم سے مانگنی چاہیے،عمران خان کی اکثریت واضح ہو گئی،عوام عمران خان کے ساتھ ہیں اور مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،اس لئے انہوں نے عمران خان پر ذاتی حملے شروع کردیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا...
  20. Rana Asim

    وزیراعظم شہباز شریف کی امریکا کے یوم آزادی پرامریکی عوام ،حکومت کو مبارکباد

    وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اورحکومت کو مبارکباد پیش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا میرے لئے خوشی کا باعث ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا امریکا کے ساتھ تجارت...