پاکستان نے اقوام متحدہ میں بنگلہ دیش کی غیرقانونی نمائش رکوا دی

3UNbanfggldeshhahahah.jpg

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بنگلہ دیش کی غیرقانونی نمائش رکوا دی،مارچ کو بنگلہ دیشی اور بھارتی اخباروں نے دعویٰ کیا تھا اقوام متحدہ میں پہلی مرتبہ نام نہاد بنگلہ دیشی نسل کشی پر اقوام متحدہ میں تصویری نمائش منعقد کی گئی ہے۔

پاکستان کے مستقل مشن نے فوری طور پر اقوام متحدہ کی انتظامیہ کے سامنے معاملہ اٹھایا،بنگلہ دیشی مشن کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے نمائش کی تصاویر ڈیلیٹ کرنی پڑی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اس بات کو یقینی بنایا نمائش کی کسی طور سے اقوام متحدہ سے توثیق نہ ہو۔

30 مارچ کو بنگلہ دیشی اور بھارتی اخباروں نے دعویٰ کیا کہ اقوام متحدہ میں پہلی مرتبہ نام نہاد بنگلہ دیشی نسل کشی پر اقوام متحدہ میں تصویری نمائش منعقد کی گئی ، اس موقع پر پاکستان کے مستقل مشن نے فوری طور پر اقوام متحدہ کی انتظامیہ کے سامنے معاملہ اٹھایا پاکستانی مشن کے اہلکاروں نے موقف پیش کیا کہ یہ تصویری نمائش غیر قانونی ہے کیونکہ یہ ایسی جگہ پر کی جا رہی ہے جہاں اقوام متحدہ کے قوائد لاگو ہوتے ہیں۔

پاکستانی مشن کے اہلکاروں نے اقوام متحدہ کی انتظامیہ کو یاد دلایا کہ اقوام متحدہ کے قوائد ایک ملک کو دوسرے ملک کے خلاف پراپیگنڈا کی اجازت نہیں دیتے اقوام متحدہ کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ یہ تصویری نمائش متنازعہ ہے۔

پاکستانی مستقل سفیر منیر اکرم نے معاملہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے سامنے بھی پیش کیا نتیجتا بنگلہ دیشی مشن کو اپنے ٹویٹر اکانٹ سے نمائش کی تصاویر ڈیلیٹ کرنی پڑی،سیکرٹری جنرل نے اس بات کو بھی یقینی بنایا کہ نمائش کی کسی طور سے اقوام متحدہ سے توثیق نہ ہو۔
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کا کہنا بجا​

مگر یہ بھی تو سوچیئے یہ ساری بدنامی عمران نیازی کے انکل جنرل نیازی کی بزدلی،بے غیرتی اور اسکے حرامی پن کی وجہ سے ممکن ہوئی اور دشمن کو ہماری جگ ہنسائی اور پروپیگنڈے کا موقع ملا​

main-qimg-179de21701457ae309f287b6e19a6694-lq

Aba al khabayıs​

 

Pak_1

MPA (400+ posts)
yaar yea nawaz or shahbaz or maryam qatri ko Bangladesh ki sair krvao ,

bohat jald Pakistan ky mazeed tukray ho jain gy agar yea General na sudhray to
 

az4263

Voter (50+ posts)

آپ کا کہنا بجا​

مگر یہ بھی تو سوچیئے یہ ساری بدنامی عمران نیازی کے انکل جنرل نیازی کی بزدلی،بے غیرتی اور اسکے حرامی پن کی وجہ سے ممکن ہوئی اور دشمن کو ہماری جگ ہنسائی اور پروپیگنڈے کا موقع ملا​

main-qimg-179de21701457ae309f287b6e19a6694-lq
گشتی کی اولاد ہٹ جگہ اپنے بہنوئی کا ذکر کرنا ضروری ہے بلاوجہ