پاکستان واحد ملک ہے جہاں حکومت پہلے بنتی ہے، الیکشن بعد میں ہوتے ہیں

xshadow

Minister (2k+ posts)
اور یہ وہی ملک ہے جہاں پہ آپ نام دین کا لیکر الحاق نون لیگ سے فرما لیتے ہیں۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دنیا کا واحد ملک ہے جہاں مولوی سراج زرداری اور نواز کو چور بھی کہتا ہے اور وقت آنے پر ووٹ بھی انکو دیتا ہے کیا اس کو منافقت نہیں کہتے