https://twitter.com/x/status/1892408915339727136
پاکستان پر (امریکہ کا) کوئی دباؤ ہے اور نہ ہی کسی کا دباؤ ہم قبول کریں گے،پاکستان میں انسانی حقوق سے متعلق امریکی اراکین کانگریس کی قراردادیں ہم نے بھی دیکھی ہیں مگر ہم سے کسی نے باضابطہ رابطہ نہیں کیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار