Will_Bite
Prime Minister (20k+ posts)
This is the same ISI and army that made nawaz sharif a bigwig, adn the same ISI that made IJI. So no, im not fond of the setup of the 80s and 90s at all.پاکستان کی بلکہ دنیا کی نمبر ون آرمی اور نمبر ون آئی ایس آئی نے اس غداری پر بے نظیر بھٹو کا مؤاخذہ کرنے کے بجائے 1996 میں اسے دوبارہ وزیراعظم بنا دیا۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ بے نظیر نے فوج اور آئی ایس آئی کے ساتھ مل کر یہ غداری کی ہو؟
In other words, absolutely possible that what you said above is correct. (کہیں ایسا تو نہیں کہ بے نظیر نے فوج اور آئی ایس آئی کے ساتھ مل کر یہ غداری کی ہو؟)