Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1825777420995039672
اکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ، سائینس دانوں اور انجینرز کے" اللہ اکبر " کے فلگ شگاف نعرے
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس تجربے کا میزائل کی تربیتی لانچنگ کا مقصد تربیت اور تکنیکی پیرا میٹرز کا جائزہ لینا تھا ، بیلسٹک میزائل شاہین ٹو زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اسٹرٹیجک پلان ڈویژن، آرمی سٹرٹیجک فورس کمانڈ، سائنسدانوں اور انجینئرز نے تجربے کا مظاہرہ دیکھا، ڈی جی ایس پی ڈی نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور دیگر عملے کی صلاحیتوں کو سراہا۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4kkUwTx.jpeg