*گذشتہ ڈھائی سالوں میں پاکستانیوں پر سب سے خوفناک انکشاف یہ ہوا ہے:*
فوج پاکستان کی نہیں
فقط اپنے چیف کی وفادار ہے،
پاکستان جائے بھاڑ میں!
بالفرض :
چیف اگر پاگل، ذہنی مریض ، خبطی ، منتقم مزاج، ذاتی بغض پالنے والا، سیاسی اور کرپٹ ہے۔۔۔
تو سمجھو پوری پاکستانی فوج بھی ویسی ہی ہو جائے گی!
چیف اگر کسی غیر ملکی طاقت کے ہاتھوں بک جائے تو سمجھو پوری پاکستانی فوج بھی بک جائے گی؟
بھلا یہ کون سا نظم و ضبط ہوا؟؟
یہ تو سو فیصد ایک مافیا کا طریقہ کار ہے جو ہر غلط و سیاہ کرے گا کیونکہ جدھر چیف دیکھتا ہے پورا مافیا وہیں دیکھتا ہے!
مگر اگر ایسا ہے تو پھر سوال یہ ہے کہ فوج کا ہر افسر و سپاہی ملک و قوم سے وفاداری کا حلف کیوں لیتا ہے؟؟؟؟
سیاست سے دور رہنے کا حلف کیوں لیتا ہے؟؟؟؟
اور اگر لیتا ہے تو یہ حلف نبھاتا کیوں نہیں ؟؟؟؟؟