پاکستان کبھی آزاد ہوا ہی نہیں

jigrot

Minister (2k+ posts)
کمپنی نے جس طرح پاکستان کو اپنے قبضہ میں رکھا اور کبھی ترقی نہیں کرنے دی یہ اب کسی سے بھی دھکی چھپی بات نہیں ہے اور پاکستان کے انپڑھ جاہل گنوار سیاستدانوں نے ان کا آلہ کار بن کر جس بدیانتی کا مظاہرہ کیا وہ تو روز روشن کی طرح عیاں ہے اگر اس عمل سے بیوروکریسی ، انتظامیہ اور عدلیہ کو دور رکھا جائے تو یہ کہنا بھی بدیانتی ہوگی پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد جس بیدردی سے پاکستان اور پاکستانیوں کا استحصال کیا اس کی مثال نہیں ملتی میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ تمام تر وسائل ہونے کے باوجود پاکستان ترقی کیوں نہیں کرتا کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے قانون میں تبدیل کیوں نہیں ہوتی اور جب بھی ہوتی ہے وہ صرف حکمرانوں کو ہی فائدہ پہنچاتی ہے اب معلوم ہوا کہ پاکستان کبھی بھی آزاد ہوا ہی نہیں یہ ایک غلامی کے دور سے نکل کر دوسرے غلامی کے دور میں داخل ہوگیا پہلے ملکہ برطانیہ اس ملک پر حکومت کرتی تھی پھر امریکہ نے حکومت شروع کردی فرق صرف انتا تھا کہ ملکہ کے دور میں ظالم گورے پاکستان میں موجود تھے جو مقامی لوگوں کو ساتھ ملا کر لوگوں پر ظلم کرتے تھے اور ملکی وسائل پر لوٹتے تھے اب گورے تو نہیں ہیں پاکستان میں مگر وہ مقامی پالتوکتوں کی مدد سے کام چلا لیتے ہیں اور یہ کتے اتنے وفادار ہیں کہ وفاداری میں انھوں نے کتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ان کتوں کی کمپنی پر اگر نظر ڈالیں تو اس کا ڈھانچہ ایسے ترتیب دیا گیا ہے کہ یہ کامیابی سے اپنے ہم وطنوں کو غلام بنا کر رکھتی ہے اور پاکستان کے قوانین پر نظر دوڑائیں تو یہ کمپنی کی حرام کاریوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے یہ کتے ملکی سلامتی کا نعرہ لگا کر ہر وہ کام کرتے ہیں جو ملکی مفاد کے خلاف ہوتا ہے پاکستان جب تک کمپنی کے تسلط سے آزاد نہیں ہوتا کبھی بھی ترقی نہیں کرسکتا ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ جو سیاستدان کمپنی کے بیرونی آقاوں کو خوش رکھتے ہیں کمپنی بھی ان سے خوش رہتی ہے اور جو سیاستدان کمپنی کے بیرونی آقاوں کی خواہشات کی تکمیل میں کوتاہی برتتے ہیں کمپنی بھی ان سے ناراض ہوجاتی ہے اس کمپنی سے جان چھڑائی جا سکتی ہے مگر اس کے لیے سخت محنت اور طاقت کی ضرورت ہے موجودہ حالات میں پاکستانی قوم ان سے لڑنے کے لیے تیار نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے قوم کو تیار کیا اگر کوئی سمجھتا ہے کہ یہ خود ہی باہر آکر لڑنا شروع کردیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے پاکستانی ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہرشخص کی آستینیں سانپوں سے بھری پڑی ہیں پاکستانی ابھی بھی جسمانی طور پر اور زہنی طور پر غلام ہیں پاکستان وہ ملک ہے جو اپنی کمائی سے زیادہ خرچ کردیتا ہے دوسرے ملکوں سے ادھار لے کر عیاشیوں میں اور کرپشن میں ضائع کردیتا ہے خیر بات لمبی ہوگئی مقبوضہ پاکستان کے قابض لوگوں سے انہی کی زبان میں کرنی پڑے گی اور وہ صرف ایک ہی زبان سمجھتے ہیں ابھی بھی پاکستان میں ایسے لوگ موجود ہیں جو پاکستان کے لیے جان کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں ضرورت اس بات کی ہے نوجوانوں کو تلاش کریں ان کی تربیت کریں اور پھر عوام کو اکٹھا کریں اور اس سسٹم سے جنگ کریں
 
Last edited by a moderator:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

jis tara afghan taliban ne amrika ko mar bhagaya, isi tara hi is na pakfouj se jan chorayi ja sakti hai.. baqi is badbudar system me reh kar peaceful tehreek se koch nahi milna.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
roosevelt-churchil plan for india.... divide india to stop pro-russia indian leadership....

now its time for reversal of that plan.. to stop Chinese access to arabian sea....

generals and napak army was always their tout...

madar frosh beghairat dallay generals
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
jis tara afghan taliban ne amrika ko mar bhagaya, isi tara hi is na pakfouj se jan chorayi ja sakti hai.. baqi is badbudar system me reh kar peaceful tehreek se koch nahi milna.
Napak fouj aur Taliban dono USA products hain ye jung sirf aur sirf awamm hi jeet sakti hai

Awaam ko ilaane jung karni ho gi napak fouj se
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
Lol Punjabis are learning now that they never got independence in the first place. These Punjabis are super naive and dumb. All their lives these dumb Punjabis were all over milli nighmas 😂😂😂.
At the end as a pushtun, I would never ever live with Punjabis. They are the mean reason we will be slave forever.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
Napak fouj aur Taliban dono USA products hain ye jung sirf aur sirf awamm hi jeet sakti hai

Awaam ko ilaane jung karni ho gi napak fouj se
بھائی پہلے ان کو تیار تو کرو بکھری ہوئی قوم ہے خالی ہاتھوں سے اعلان جنگ نہیں کرسکتی پہلے منظم تو کرلو
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
Lol Punjabis are learning now that they never got independence in the first place. These Punjabis are super naive and dumb. All their lives these dumb Punjabis were all over milli nighmas 😂😂😂.
At the end as a pushtun, I would never ever live with Punjabis. They are the mean reason we will be slave forever.
A representative of the ignorant nation came to lecture on Punjabi and Pathan
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ager haqeeqi azadi chahte ho To daffa 144 di pen nu lan diyo.. marna ek din sab ne hai, fir moth se dar kiyon.. wese bi is ghulami ki zindagi se moth betr hai. khud to corrupt elite billions of $$$ ki malik.. or ghareeb awam ko monthly sirf 20k rs. yeh kahan ka insaf hai
 
chiller

Politcal Worker (100+ posts)
کمپنی نے جس طرح پاکستان کو اپنے قبضہ میں رکھا اور کبھی ترقی نہیں کرنے دی یہ اب کسی سے بھی دھکی چھپی بات نہیں ہے اور پاکستان کے انپڑھ جاہل گنوار سیاستدانوں نے ان کا آلہ کار بن کر جس بدیانتی کا مظاہرہ کیا وہ تو روز روشن کی طرح عیاں ہے اگر اس عمل سے بیوروکریسی ، انتظامیہ اور عدلیہ کو دور رکھا جائے تو یہ کہنا بھی بدیانتی ہوگی پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد جس بیدردی سے پاکستان اور پاکستانیوں کا استحصال کیا اس کی مثال نہیں ملتی میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ تمام تر وسائل ہونے کے باوجود پاکستان ترقی کیوں نہیں کرتا کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے قانون میں تبدیل کیوں نہیں ہوتی اور جب بھی ہوتی ہے وہ صرف حکمرانوں کو ہی فائدہ پہنچاتی ہے اب معلوم ہوا کہ پاکستان کبھی بھی آزاد ہوا ہی نہیں یہ ایک غلامی کے دور سے نکل کر دوسرے غلامی کے دور میں داخل ہوگیا پہلے ملکہ برطانیہ اس ملک پر حکومت کرتی تھی پھر امریکہ نے حکومت شروع کردی فرق صرف انتا تھا کہ ملکہ کے دور میں ظالم گورے پاکستان میں موجود تھے جو مقامی لوگوں کو ساتھ ملا کر لوگوں پر ظلم کرتے تھے اور ملکی وسائل پر لوٹتے تھے اب گورے تو نہیں ہیں پاکستان میں مگر وہ مقامی پالتوکتوں کی مدد سے کام چلا لیتے ہیں اور یہ کتے اتنے وفادار ہیں کہ وفاداری میں انھوں نے کتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ان کتوں کی کمپنی پر اگر نظر ڈالیں تو اس کا ڈھانچہ ایسے ترتیب دیا گیا ہے کہ یہ کامیابی سے اپنے ہم وطنوں کو غلام بنا کر رکھتی ہے اور پاکستان کے قوانین پر نظر دوڑائیں تو یہ کمپنی کی حرام کاریوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے یہ کتے ملکی سلامتی کا نعرہ لگا کر ہر وہ کام کرتے ہیں جو ملکی مفاد کے خلاف ہوتا ہے پاکستان جب تک کمپنی کے تسلط سے آزاد نہیں ہوتا کبھی بھی ترقی نہیں کرسکتا ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ جو سیاستدان کمپنی کے بیرونی آقاوں کو خوش رکھتے ہیں کمپنی بھی ان سے خوش رہتی ہے اور جو سیاستدان کمپنی کے بیرونی آقاوں کی خواہشات کی تکمیل میں کوتاہی برتتے ہیں کمپنی بھی ان سے ناراض ہوجاتی ہے اس کمپنی سے جان چھڑائی جا سکتی ہے مگر اس کے لیے سخت محنت اور طاقت کی ضرورت ہے موجودہ حالات میں پاکستانی قوم ان سے لڑنے کے لیے تیار نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے قوم کو تیار کیا اگر کوئی سمجھتا ہے کہ یہ خود ہی باہر آکر لڑنا شروع کردیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے پاکستانی ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہرشخص کی آستینیں سانپوں سے بھری پڑی ہیں پاکستانی ابھی بھی جسمانی طور پر اور زہنی طور پر غلام ہیں پاکستان وہ ملک ہے جو اپنی کمائی سے زیادہ خرچ کردیتا ہے دوسرے ملکوں سے ادھار لے کر عیاشیوں میں اور کرپشن میں ضائع کردیتا ہے خیر بات لمبی ہوگئی مقبوضہ پاکستان کے قابض لوگوں سے انہی کی زبان میں کرنی پڑے گی اور وہ صرف ایک ہی زبان سمجھتے ہیں ابھی بھی پاکستان میں ایسے لوگ موجود ہیں جو پاکستان کے لیے جان کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں ضرورت اس بات کی ہے نوجوانوں کو تلاش کریں ان کی تربیت کریں اور پھر عوام کو اکٹھا کریں اور اس سسٹم سے جنگ کریں
Kare gay inka bandobaas aik ashay say manshobay se aram say. fail haal ye game khaley. Every dog has a day.
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Lol Punjabis are learning now that they never got independence in the first place. These Punjabis are super naive and dumb. All their lives these dumb Punjabis were all over milli nighmas 😂😂😂.
At the end as a pushtun, I would never ever live with Punjabis. They are the mean reason we will be slave forever.
Yes you are right just saw statement of pervaiz jatt (khattak) kitne lanti punjabi hen kp ke
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کمپنی نے جس طرح پاکستان کو اپنے قبضہ میں رکھا اور کبھی ترقی نہیں کرنے دی یہ اب کسی سے بھی دھکی چھپی بات نہیں ہے اور پاکستان کے انپڑھ جاہل گنوار سیاستدانوں نے ان کا آلہ کار بن کر جس بدیانتی کا مظاہرہ کیا وہ تو روز روشن کی طرح عیاں ہے اگر اس عمل سے بیوروکریسی ، انتظامیہ اور عدلیہ کو دور رکھا جائے تو یہ کہنا بھی بدیانتی ہوگی پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد جس بیدردی سے پاکستان اور پاکستانیوں کا استحصال کیا اس کی مثال نہیں ملتی میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ تمام تر وسائل ہونے کے باوجود پاکستان ترقی کیوں نہیں کرتا کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے قانون میں تبدیل کیوں نہیں ہوتی اور جب بھی ہوتی ہے وہ صرف حکمرانوں کو ہی فائدہ پہنچاتی ہے اب معلوم ہوا کہ پاکستان کبھی بھی آزاد ہوا ہی نہیں یہ ایک غلامی کے دور سے نکل کر دوسرے غلامی کے دور میں داخل ہوگیا پہلے ملکہ برطانیہ اس ملک پر حکومت کرتی تھی پھر امریکہ نے حکومت شروع کردی فرق صرف انتا تھا کہ ملکہ کے دور میں ظالم گورے پاکستان میں موجود تھے جو مقامی لوگوں کو ساتھ ملا کر لوگوں پر ظلم کرتے تھے اور ملکی وسائل پر لوٹتے تھے اب گورے تو نہیں ہیں پاکستان میں مگر وہ مقامی پالتوکتوں کی مدد سے کام چلا لیتے ہیں اور یہ کتے اتنے وفادار ہیں کہ وفاداری میں انھوں نے کتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ان کتوں کی کمپنی پر اگر نظر ڈالیں تو اس کا ڈھانچہ ایسے ترتیب دیا گیا ہے کہ یہ کامیابی سے اپنے ہم وطنوں کو غلام بنا کر رکھتی ہے اور پاکستان کے قوانین پر نظر دوڑائیں تو یہ کمپنی کی حرام کاریوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے یہ کتے ملکی سلامتی کا نعرہ لگا کر ہر وہ کام کرتے ہیں جو ملکی مفاد کے خلاف ہوتا ہے پاکستان جب تک کمپنی کے تسلط سے آزاد نہیں ہوتا کبھی بھی ترقی نہیں کرسکتا ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ جو سیاستدان کمپنی کے بیرونی آقاوں کو خوش رکھتے ہیں کمپنی بھی ان سے خوش رہتی ہے اور جو سیاستدان کمپنی کے بیرونی آقاوں کی خواہشات کی تکمیل میں کوتاہی برتتے ہیں کمپنی بھی ان سے ناراض ہوجاتی ہے اس کمپنی سے جان چھڑائی جا سکتی ہے مگر اس کے لیے سخت محنت اور طاقت کی ضرورت ہے موجودہ حالات میں پاکستانی قوم ان سے لڑنے کے لیے تیار نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے قوم کو تیار کیا اگر کوئی سمجھتا ہے کہ یہ خود ہی باہر آکر لڑنا شروع کردیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے پاکستانی ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہرشخص کی آستینیں سانپوں سے بھری پڑی ہیں پاکستانی ابھی بھی جسمانی طور پر اور زہنی طور پر غلام ہیں پاکستان وہ ملک ہے جو اپنی کمائی سے زیادہ خرچ کردیتا ہے دوسرے ملکوں سے ادھار لے کر عیاشیوں میں اور کرپشن میں ضائع کردیتا ہے خیر بات لمبی ہوگئی مقبوضہ پاکستان کے قابض لوگوں سے انہی کی زبان میں کرنی پڑے گی اور وہ صرف ایک ہی زبان سمجھتے ہیں ابھی بھی پاکستان میں ایسے لوگ موجود ہیں جو پاکستان کے لیے جان کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں ضرورت اس بات کی ہے نوجوانوں کو تلاش کریں ان کی تربیت کریں اور پھر عوام کو اکٹھا کریں اور اس سسٹم سے جنگ کریں

جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا ۔