پاکستان کو کوئی بچا سکتا ہے تو وہ فوج ہے —- اگر ؟

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو کوئی بچا سکتا ہے تو وہ فوج ہے —- اگر ؟

اگر پاکستان کی فوج سیاست اور ملکی معاملات میں دخل اندازی کرنا چھوڑ دیں اور
آاینن کے مطابق بارڈر اور چھاونیوں تک محدود ہوجائیں —- گزشتہ ٧٥ سالوں میں جتنا
نقصان فوج نے مالی طور اور سیاسی طور پر پاکستان کو پہونچایا ہے ——-- اتنا نقصان
بھارت ہمیں نہیں پہونچا سکا — ——- فوج کے ادارے کے پاؤں کے نشان ناصرف
سیاست ملکی اور غیر ملکی پالسی بلکہ مال بنانے مثلا زمینوں کے کاروبار کھانے کی فیکٹری ہو
یا کھاد کی —- ہر طرف ان کی چھاپ نظر آتی ہے —- یہ امیر سے امیر تر ہوتے چلے گئے
اور عوام غریب سے غریب تر
اگر ان کو نہ روکا گیا تو یہ فوجی پاکستان کا سودا کر دیں گے اور پاکستان کو غلامی کی زنجیروں
میں قید کروادیں گے جہاں سے نکلنا صدیوں تک نکلنا ممکن نہیں ہو گا
اب بھی وقت ہے کہ ترکی کی طرح ٹینکوں کے سامنے لیٹ جاؤ اور خود کو غلامی سے بچا لو
 
Last edited by a moderator:

HSiddiqui

Pakistan ko bachanay wali zaat Allah ki hai, fauj uska zarya zaroor banti hai.
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
Lol 😂 the stupid story teller is like telling us that pakistan can be saved by criminals if they stop doing crimes. What a dumb ass person who wrote this.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Onions ? What you want to do with Onions Baji? I can understand if you haven't gotten money to buy Bananas ☺️..
I think that might be your next job. Make your thaila ready. Put qatri baji on it and then sell bananas after demonstrating on her
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
I think that might be your next job. Make your thaila ready. Put qatri baji on it and then sell bananas after demonstrating on her
I would rather use someone who reply to me back. Get ready for the ride Ishrat. That could be your lifetime experience... 🤣