پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کی ضرورت ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
‏پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کی ضرورت ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

https://twitter.com/x/status/1901999688217247818
‏ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں ، کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

جو سمجھتے ہیں کہ وہ پاکستان کو ان دہشتگردوں کے ذریعے کمزور کر سکتے ہیں آج کا دن ان کو یہ پیغآم دیتاہے کہ ہم متحد ہو کر نہ صرف انکو بلکہ انکے تمام سہولتکاروں کو بھی ناکام کریں گے، آرمی چیف

پاکستان کے تحفظ کیلئے یک زبان ہو کر اپنی سیاسی اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایک بیانیہ اپنانا ہو گا، آرمی چیف

ہم کو بہتر گورننس اور مملکت پاکستان کو Hard State بنانے کی ضرورت ہے

ہم کب تک ایک Soft State کے طرز پر بے پناہ جانوں کی قربانی دیتے رہیں گے، آرمی


https://twitter.com/x/status/1901993838832456050 https://twitter.com/x/status/1902043639649636562 https://twitter.com/x/status/1902027822215942504
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
What the fuck is Hard State? I have never encountered this term before.
This MF traitor pig needs to be caged to save Pakistan
.
 

Back
Top