یہ کیا چول ہے کیا یہ واقعی عمران خان کی ٹویٹ ہے اگر ہے تو نہایت بچگانہ بات ہے یقینا راحیل شریف نے ججوں پر پریشر ڈال کر مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا اور نواز حکومت نے اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا کیونکے یہی ڈیل تھی مگر یہ ٹویٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے کیا نواز آرمی اور خان سے ڈیل کر کے نہیں گیا اس ملک میں طاقتور کے لئے ہمیشہ الگ قانون رہا ہے اور کمزور کے لئے الگ اور یہی خان حکومت میں بھی ہو رہا ہے - خان حکومت فوج کی کٹھ پتلی حکومت ہے اس لئے اسے مشرف کی سزائے موت پر بڑا دکھ ہیں حالانکے مشرف کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کا قتل ہوا مشرف کی اس قانون یا کسی اور قانون میں سزائے موت بنتی تھی مشرف کو سزائے موت ہو نہیں سکتی کیونکے ملک میں فوج اور اس کی کٹھ پتلی حکومت کی بادشاہی ہے یہی سچ ہے اب کوئی اسے مانے یا نہ مانے -