پاکستان کی معاشی تباہی عمرایوب کی زبانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
☆ بیرونی انویسٹمنٹ زیرو
☆ لارج سکیل منیوفیکچرنگ : منفی 2 پرسنٹ گروتھ
☆ ٹیکسٹائل انڈسٹری بند
☆ گندم ہدف پورا نہیں کررہی
☆ افراط زر تیزی سے بڑھ رہی ہے
☆ 20 لاکھ لوگ ملک سے باہر چلے گئے ہیں
☆ گیس کی قیمت بڑھ گئ ہے
☆ بجلی کی قیمت بڑھ گئ

عمر ایوب خان

https://twitter.com/x/status/1896278922226172294
آٹھ مارچ 2022 کو عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ٹیبل کی گئ تھی اس وقت ڈالر کا ریٹ 178 روپے تھا
نو اپریل 2022 کو عمران خان کو اقتدار سے علیحدہ کیا گیا تو ڈالر 10 روپے مہنگا ہوکر 188 کا ہوگیا،اور آج وہ ڈالر 280 پر پہنچ گیا ہے،
عمران خان پیٹرول 150 ہر چھوڑ کر گیا اور آج وہ بھی 300 تک پہنچ گیا ہے،امیر عباس
https://twitter.com/x/status/1896232240532664805
تمام منصوبہ ساز بنیادی طور پر بےوقوف ہیں، میرے حلقے کے جن 170 پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آؤٹ پہلے ہی 80 فیصد تھا وہاں انہوں نے مزید ایک لاکھ ووٹ ڈال کر ٹرن آؤٹ %100 سے بھی بڑھا دیا۔ اور اس فریب سے جو حکومت بنی اسے یہ ترقی کا ضامن بتاتے ہیں جو بےوقوفی در بےوقوفی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1896137893212790791 https://twitter.com/x/status/1896205439618130103
 
Last edited by a moderator:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن ہیڈ----- تو کہہ رہا ہے کہ ملک ترعقی کر رہا ہے۔ شوباز کی شبانہ روز محنت سے

@rajarawal1
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
But the shameless corrupt stunted growth Patwaris are saying the country is progressing.
 

Back
Top