I just love the PTI suicide mission.پاکستان کے میزائل پروگرام کیلئے سامان و آلات فراہم کرنے والی کمپنیز کے خلاف امریکی حکومت کی جانب سے پابندیوں کے نفاذ کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے معاملے پر فی الفور حقائق قوم کے سامنے لانے کا مطالبہ کردیا :
پاکستان کے میزائل پروگرام سے وابستہ کمپنیز کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کے اقدام کی خبر ہر لحاظ سے حسّاس اور باعثِ تشویش ہے،
ملک سالمیت، دفاع اور کم از کم دفاعی صلاحیت کے اہتمام کے حوالے سے پاکستان کا پرامن میزائل پروگرام نہایت اہمیت کا حامل ہے،
امریکی انتظامیہ کے اقدام نے میزائل پروگرام کے حوالے سے پوری قوم میں تشویش کی ایک غیر معمولی لہر کو جنم دیا ہے،
عوامی تائید و مینڈیٹ سے محروم حکومت کی نہایت حسّاسیت کے حامل دفاع اور خارجہ امور سے جڑے معاملات سے نمٹنے کی صلاحیت پر آنکھیں بند کرکے اعتماد کرنا ممکن نہیں،
امریکی انتظامیہ کے اس اقدام پر وفاقی حکومت خصوصاً وزارتِ دفاع کا مؤقف کیا ہے اور اس پر کیا حکمتِ عملی اختیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،
امریکی انتظامیہ کے اس اقدام کے پاکستان کے دفاع خصوصاً میزائل پروگرام پر کیا اثرات مرتب ہوں گے،
پاکستان تحریک انصاف قومی مفادات پر کسی قسم کی آنچ یا ملکی سلامتی و دفاعی کو دانستہ یا نادانستہ طور پر خطرے میں ڈالنے کی کوئی کوشش گوارا نہیں کرے گی،
https://twitter.com/x/status/1781635028822163597
PTI is the only federal party in Pakistan & the 10 largest in the world. PTI is all for the country's integrity and honor, which the PMLUN is devoid of.I just love the PTI suicide mission.Diving headfirst into oblivion and fading away into the depths of the abyss.
Matalab, A.....S be marwani hai aur paisay be nai milein gay
Ghulam jitni marzi maalik ki sewa ker le, rehta ghulam hi haiWeak and servants will always be slaves don’t matter how much boot polish they do. Wake Up Asim Munir and Generals let Imran Khan come in power And fix Pakistan.
شمر کے بچے کے پچھواڑے میں مرچیں لگ گئی ہیں آکر ٹھنڈا پانی ڈالواگر ہمارا بھکاری خان آج پاکستان کا وزیراعظم ہوتا تو امریکہ کی جرات نہ ہوتی کہ وہ ایسی پابندیاں لگاسکتا۔۔۔
پیمپر چڑھاتے ہوئے ایک یوتھیے کا خبر پر تبصرہ
PTI would have given a robust reply to US.The corrupt generals their PDM2 lackeys don’t have the guts to defend Pakistan.Khoja Asif Sialkoti mandate thief said America is a ventilator for Pakistan.Without America Pakistan will die.Haramkhor generals and PDM2 don’t all people to protest against Israeli genocide.The cowards are US slaves.اگر ہمارا بھکاری خان آج پاکستان کا وزیراعظم ہوتا تو امریکہ کی جرات نہ ہوتی کہ وہ ایسی پابندیاں لگاسکتا۔۔۔
پیمپر چڑھاتے ہوئے ایک یوتھیے کا خبر پر تبصرہ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|