پاکستان کے اگلے وزیراعظم نواز شریف ہوں گے، سہیل وڑائچ

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں یار ھندو -- کہتے تو تم ٹھیک ہو
مبارکاں تو پٹواریوں کی بنتی ہیں
مسلمان ہونے کیلیئے پٹواری ہونا ضروری نہیں لیکن یہ بات تجھے کیسے سمجھ آئے گی؟
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مسلمان ہونے کیلیئے پٹواری ہونا ضروری نہیں لیکن یہ بات تجھے کیسے سمجھ آئے گی؟
ہاں یار کیرانچی والے یہ بات بھی ٹھیک ہے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کے اوپر سے ہٹ جانے سے پہلے پہلے ہم عمران خان کی پوچھل سمیت سارا کچھ پٹ چکے ہوں گے جی

giphy.gif
اچھا جی اور عوام تمھارے ساتھ کیا کرے گی وہ پتہ ہے؟
 

Back
Top