پاکستان کے بحران کی وجہ 7اپریل 2022 کا فیصلہ؟حبیب اکرم کا تجزیہ

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Iss aik ghalat faislay ki wajah se kitnay innocent log jano se gey..kitnay hazaro log zakhami howay..kitnay logo ke gharho ke chohlay bujh gey..Iss ghalat faislay ki wajah se aj Ayen..Qanoon..Adalto ki do kori ki wuqat nahi rahi ha.SC ke tamam judges ko dunia aur akhrat m iss ka hissab dena paray ga.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
bohran ki wajah...

muthi bhar dallay
maan bechne chalay

6385b2024c27a.jpg

key-army-promotions-postings-announced-1606342141-8329.jpg

1-111.jpg
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بندیال پہ اس دن آسمان گر گیا تھا لیکن اسکے کیے ہوئے دو فیصلوں کو اٹھا کے اسکی گ میں ڈے دیا لیکن اسے کچھ نہیں ہوا۔۔ ایک نمبر کا بزدل اور بے غیرت جج ہے۔۔

عمران کے خلاف توہین عدالت کا کیس کر دیا کیونکہ پی ٹی آئی کے ارکان ریڈ زون میں داخل ہو گئے تھے حالانکہ عمران کو پتا بھی نہیں تھا۔۔ جبکہ ڈیزل کے زیبرے سپریم کورٹ تک پہنچ گئے لیکن سب کچھ ٹھنڈ پروگرام ہے۔۔۔
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
This haraami CJP has played good cop and Isa bad cop but along both were tossing off the Generals. This haraami gave decisions with warm words that made people think he was pro constitution and law and we fell for it. All along he was taking orders
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے غیور اور بہادر عوام —- تمھیں سلام
ایک طرف آٹھ لاکھ فوج -— جس نے تمہاری ماؤں
بہنوں کی عزتوں کو پامال کیا — بے گناہوں کو قتل کیا
اور دوسری طرف چوبیس کروڑ لوگوں کا سمندر —-
لکھ دی لعنت — ان بغیرتوں پر — جو یزیدیوں سے
ڈرے سہمے —بغیرتوں کی طرح زندہ ہیں

😡