پاکستان کے دباؤ پر اسرائیل جنگ بندی پر مجبور ہوا،نگران وزیرخارجہ

MADdoo

Minister (2k+ posts)
hahahaha, pakistan ka pressure ab Afghanistan ni leta. Israel lega? kia pidi kia pidi ka shorba . lolz.
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
کوئی شرم ؟ کوئی حیا ؟ نہیں ؟ تھوڑی سی بھی نہیں ؟

آج معین خان کے بیٹے آعظم خان نے اپنے بلےپے فلسطین کے جھنڈے کا اسٹکر لگایا توسارے کوڑا کرکٹ بورڈ میں ہنگامہ مچ گیا ، بورڈ بضد رہا کہ بلے سے اسٹکر ہٹائو لیکن سلام ہو آعظم خان کو اس نے ان پے جئی تئی پھیر دی ، جس سے بورڈ نے ان پے میچ کا پچاس فیصد جرمانہ عائد کردیا اللّٰہ کی قسم اب تو انکی ایسی حرکتوں پر حسی بھی نہیں اتی اور رونا بھی نہیں اتا، ہاں شرم اتی ہے اور تعجب ہوتا ہےکہ ان لوگوں نے کس درجے کی بے غیرتی کا علم سیکھا ہے ، کہ ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں
 
Gujjar1

aur apney aap pay bhi afsos hota hai k kaisey logo ko hum "lumbarh 1" samjtey rahey.
wo korhey daan se bhi badtar nikley,
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آنکھوں سے دیکھتا نہیں اور نام چراغ دین

Bill Hader Lol GIF by Team Coco

دیکھنے میں تو جوکر نہیں لگتا