پاکستان کے دفاع کے لیے جدید ہتھیار کی شمولیت

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں ایٹمی ہٹھیاروں ضرار ٹینکوں اور ایف۔۷ کے بعد مزید اضافہ ہوا ہے۔ اس سلسلے میں دفاعی قیادت اور جوانوں میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور سیاسی جماعتیں نے اس کو ملکی ترقی اور استحکام کا اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ اس نئے ہتھیار سے جیلوں میں بے گناہ قید عورتوں اور مردوں کے ساتھ بدفعلی جرائم کے سد باب میں بہت مدد گار ثابت ہو گی۔۔ اس کا مظاہرہ ہمارے جوان بڑی پامردگی سے کرتے آۓ ہیں اور اس سلسلہ میں ان کو انتظامیہ اور عدلیہ کا مکمل تعاون حاصل ہے۔۔قیادت کے اعلیٰ ترین افسر نے پنجاب پولیس کے مورال کومزید بلند کرتے ہوۓ ان کو مسکراہٹ کے ساتھ “ہتھ ہولا” رکھتے ہوۓاس ہتھیار کے استعمال کے لیے مکمل اجازت نامہ تفویض کیا ہے۔ امید ہے اب ملک کا دفاع اندرونی طور پر ناقابل شکست ہو گا۔۔۔ بیرونی محاذ پر تابعداری کی پالیسی پہلے ہی کامیابی سے سر انجام دی جا رہی ہے۔۔۔​
 
Last edited by a moderator:

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Rape has been used by occupying forces to subjugate people in history but napak army is unique that it is employing the same weapon against its own people on the behest of a ghaleez woman and his lowlife father. How low can you go. People have to stand up against this barbarity in whatever way they can but being a spectator is a sin.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
This is not the first time, ask the East Pakistani women ( now bengali ) that how many haramis were left behind in Bangladesh by this Paleet Fauj
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
FxNToYjX0AMvuxm