پاکستان کے غدار چوکیدار

jigrot

Minister (2k+ posts)
پاکستان بننے سے لے کا آج تک پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے سے روکنے پاکستان کے ٹکڑے کرنے اور پاکستان کو کمزور کرنے والے پاکستان کے چوکی دار وطن فروش اور غدار ہیں شروع سے ہی چوکیداروں پر بیرونی عناصر کا قبضہ رہا ہے اور اس قبضہ کو محفوظ اور طاقتور بنانے کے لیے ملکی قونین کو کمزور کیا گیا اور ایسے قوانین بنائے گئے جو چوکیداروں کو طاقتور بناتے رہے اور طاقت کا مرکز ایک ہی شخص کوبنایا گیا اس طرح پوری چوکیدار فورس پر قبضہ رکھنا آسان ہوا۔ بیرونی دنیا نے مسلمان ملکوں پر اپنا تسلط انھی جیسے وطن فروشی کی مدد سے قائم کیا ہوا ہے ۔ مسلمانوں کی شکست کے زمہ دار یہ جاسوس کبھی بھی اپنے ملکوں کے لیے کام نہیں کرتے اور نہ ہی مسلمانوں کو اتحاد قائم کرنے دیتے ہیں۔ ساری دنیا کے مسلمان ملکوں پر انہی بہروپیوں کی مدد سے حکومت کی جارہی ہے یہ اپنے آقاوں کو خوش کرنے کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں پاکستان کے لوگوں کو ان غداروں سے چھٹکارہ پانے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے قربانی دینے کی ضرورت ہے جس دن لوگ قربانی دینے کے لیے تیار ہوگئے ان سے چھٹکارہ حاصل ہوجائے گا ۔
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Establishment ko Chahye ke Bajwa, Asim Munir & Company ka Fair Trial karay woh be Publicly iSsi mei PAKISTAN aur ESTABLISHMENT ki Baqa hai

PAKISTAN PAINDABAD!
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

zabardast