Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ایف 10 اور راولپنڈی روز سینما پر غدار وطن کا پوسٹر لگانے والوں کو پتہ ہو کہ اب یہ کھیلیں پرانی ہو گئیں ہیں۔ یہ بچوں والی حرکتیں ہے۔ پوری دنیا کہ بڑے شہروں میں آپکے بل بورڈز لگ سکتے ہیں - آل تو بلکل ہی امیچور ہیں- ایسے تو گلی میں بچے بھی نہیں لڑتے۔
https://twitter.com/x/status/1814151618172006714
ریاست کے ماتحت اپنے ہی شہریوں کو غدار قرار دینے والی فیکٹری کب بند ہوگی؟اس فیکٹری نے مادر ملت سے لیکر ہر اس شہری کو غدار بنایا جس نے طاقتوروں سے سوال کرنے ہمت کی۔ انتہائی قابل مذمت اور قابل نفرت حرکت ہے۔ ان سب کی سوچ کسی سے مختلف ہوسکتی ہے مگر یہ اتنے ہی محب وطن ہیں جتنا کوئی اپنے متعلق سوچتا ہے
https://twitter.com/x/status/1814167749116985592
راولپنڈی میں "غداروں" کے بورڈ لگا دیے گئے۔ ہنسی آتی ہے ایسے بچگانہ اور احمقانہ کاموں پر۔ہمیں بہت سے لکھنے بولنے والوں کی رائے پسند نہیں آتی، مگر اس کا مطلب یہ تھوڑی ہے کہ انہیں غدار کہہ دیا جائے۔ ہر بار یہ لسٹ بدل جاتی۔ خدارا۔سرٹیفکیٹ بانٹنے والی فیکٹری بند کریں
https://twitter.com/x/status/1814187153351389541
یہ سب محب وطن لوگ ہیں۔۔ غدار وہ ہیں جو اپنے ذاتی مفاد کے لیے اس ملک کا بیڑہ غرق کرنے پر تلے ہوۓ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1814179983075459338
جنرل ایوب اور مسلم لیگ نے محترمہ فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا۔ پھر ہر آمرانہ دور میں مسلم لیگ ہی ایسی فتوی سازی کی آلہ کار بنی۔ اپنے صحافی دوستوں کو محترمہ فاطمہ جناح کی صف میں شمولیت پر مبارکباد
https://twitter.com/x/status/1814184293016477782
الرٹ الرٹ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی مکمل تیاری
ابھی ابھی اسلام آباد F10مرکز میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی تصویر پر غدار وطن لکھ کر بینرز آویزاں کردئیے گے شہباز گل،شہزاد اکبر،جبران الیاس،صابر شاکر کے نام شامل۔
https://twitter.com/x/status/1814072429997600804
جنہوں نے آج یہ بینرز لگواۓ انہی وطن فروشوں نے فاطمہ جناح کی غداری کے بینرز بھی لگواۓ تھے اور انہی وطن فروشوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر غدار ہے کی وال چاکنگ کروائی تھی
https://twitter.com/x/status/1814100844507541750
ڈیزائن بہت ملتا جلتا ہے وال آف شیم اور آج کے بورڈ میں بہت کچھ بدل گیا۔ اظہر مشوانی کا چہرہ کامن ہے۔ اختلاف اور تنقید کی بنیاد پر کسی کو غدار قرار دینا کس کا کام ہے یہاں لکھا تو نہیں لیکن حکومت اور سیٹ اپ نہیں بدلا ہے ۔ کیا حکومت بتائے گی کہ یہ کام کس کا ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1814175511758737479
غدار وطن کا سرٹیفکیٹ باٹنے والا خود کتنا بزدل ہے اپنا نام لکھتے ہوئے ڈر لگتا ہے،، یہ انتہائی قابل مذمت اقدام ہے صحافی اگر آپ حق کی بات کرئے تو محب وطن جو آپکو پسند ناں آئے تو پھر غدار وطن۔
https://twitter.com/x/status/1814153184878723241
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4kq0zpo.jpeg