Who says or said they were or are traitors.Bangali Ghaddar nahein they ..abb tu maan jao Pakistanio
Yar ek baat batao tum taafu or Mushi k supporter qué ho?کہتیں ہیں پہلا پیار ہی اصلی پیار ہوتا ہے- جو آخری بھی ہوتا ہے-
غصہ عارضی ہوتا ہے
خدا ہم سب کے درمیان پیار محبت پیدا کر-
پاکستان کو اپنے ہندو ، سکھ، عیسائی ، بدھ مت لوگوں کو بہت پیار دینا چاہیے
عمران خان نے بابا گورو کا گردوارہ کھول کر اچھا کام کیا تھا-
اسی طرح سندھ بلوچستان کے مندر کھولنا چاہیے اور دنیا بھر کے یاتریوں کو دعوت دینی چاہیے
میرے نزدیک اصل اسلام یہی ہے- نبی رحمت الاللیمین ہیں المسلمین نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|