battery low
Chief Minister (5k+ posts)
پاک بھارت تعلقات میں بگاڑ کے ذمے دار عمران خان ہیں ، اُن کی باتوں نے رشتوں کو توڑ دیا، اُنہوں نے مودی کے بارے میں جو زبان استعمال کی، اُس نے بھارت کے ساتھ تعلقات کو تباہ کیا، لیڈروں کو یہ سوچنا بھی نہیں چاہئے کہ ایسی زبان استعمال کریں، نوازشریف کی بھارتی صحافیوں سے گفتگو۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1847175856646770785 https://twitter.com/x/status/1847157834640744495 https://twitter.com/x/status/1847181972579537214
Last edited by a moderator: