پاک فوج سے عقیدت،شہری ننگے پاؤں کورکمانڈر ہاؤس پہنچ گیا،دیواروں کوبوسے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسے سلالہ چیک پوسٹ لے کر جاؤ وہاں کی مٹی چٹواؤ. حکمرانوں کی نگاہ میں امریکی فضائیہ کے حملے میں شہید ہونے والے فوجیوں کا خون سستا کیوں ہے؟