battery low
Chief Minister (5k+ posts)
پاک فوج نے فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو400کلومیٹرتک نشانہ کرسکتا ہے، تجربے کا مقصد لانچ ڈرلز اور پروسیجرز کے حوالے سے مہارت کا حصول ہے۔
https://twitter.com/x/status/1790682566200095211