پاک وہیلز کے سنیل سرفراز منج بیرون ملک پاکستانیوں کو طرلعنے مارتے ہوئے

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

سنیل کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو نہ تو ووٹ کا حق ہونا چاہیے اور نہ ہی ان کے پاس پاکستان کے بارے میں کسی قسم کی رائے دینے کا حق ہونا چاہیے.
لہٰذا
Keep your beak closed (اپنی چونچ بند رکھو )
https://twitter.com/x/status/1729801028919284097

لیکن ڈالر آپ چپ چاپ بھیجتے رہو، جس سے ملک چل رہا ہے. کیا چدّڑ شخصیت ہے.
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Overseas Pakistanis have no right to interfere in the country!

If that is so then overseas Pakistanis should not send their $ either.
سنیل نے ایک بہت ہی بونگی مثال دی. کہتا ہے کہ آپ اگر کینیڈا ہجرت کر جاتے ہو اور وہاں کی شہریت اور پاسپورٹ کے ساتھ ہیلتھ بینیفٹ لے لیتے ہو تو آپ کا اب کنٹریکٹ کینیڈا کے ساتھ ہو گیا ہے. تو پاکستان کیا لینے آتے ہو؟

اس بونگے کو شاید پتا نہیں، کینیڈا، امریکہ یا برطانیہ کی شہریت لینے سے پاکستان کی شہریت ختم نہیں ہو جاتی. اور کسی بھی ملک کی شہریت کنٹریکٹ یا معاہدے سے کہیں بڑھ کر ہوتی ہے. یہ ایک قانونی حیثیت ہے جو ریاست کی طرف سے اپنے اراکین کو دی جاتی ہے، جس میں حقوق اور ذمہ داریاں دونوں شامل ہیں۔ یہ حیثیت روایتی معنوں میں معاہدہ نہیں ہے، لیکن اس میں کچھ مماثلتیں ضرور ہیں.

شہریت اور معاہدے دونوں قانونی فریم ورک کے تحت چلتے ہیں۔ تاہم، شہریت کے قوانین کا تعین قومی حکومتوں اور بین الاقوامی قانون کے ذریعے کیا جاتا ہے، جو انہیں انفرادی معاہدوں سے زیادہ پیچیدہ اور کم لچکدار بناتے ہیں۔

ایک معاہدے کے برعکس، جہاں شرائط پر فریقین کے درمیان گفت و شنید کی جا سکتی ہے، شہریت کی شرائط بات چیت کے قابل نہیں ہیں۔ وہ ریاست کے قوانین کے ذریعے مرتب کیے گئے ہیں اور تمام شہریوں پر یکساں طور پر لاگو ہوتے ہیں۔

شہریت قانونی حیثیت سے باہر ہے؛ یہ اکثر سماجی اور ثقافتی مضمرات رکھتا ہے، جو افراد کو مشترکہ اقدار، تاریخ اور شناخت کے ساتھ قومی برادری سے جوڑتا ہے۔
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
مقبوضہ پاکستان کی قابض مرتد قاتل یزیدی فوج اور انٹرنیشنل کنڈوم جرنیلوں نے اسکی بھی گانڈ مار دی ہے اس لئیے حب الوطنی کا انجکشن بنڈ میں زور دار جھٹکے مار رہا ہے
GAIbfXvWYAA1tem
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
نوازشریف باہر گیا اس کو وزیراعظم بنا رہے ہیں اور جو پاکستان چھوڑ کر نہیں گیا وہ جیل میں ہے اس سے بڑی مثال کیا ہو گی کہ پاکستان ہمیشہ اچھے لوگوں کی قدر نہیں کرتا اور پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کے پیسے اور قربانی سے چلتا ہے











 

Citizen X

President (40k+ posts)
Well we don't have any rights anyways so his argument on that point is moot. And as per his logic the billions we send on which Pakistan is literally living off on, we should have the full say on where it's spent, because that is not tax.

So either stop living off our billions or learn to accept that we have every right as a citizen as any other citizen. We are literally paying for it.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
good to see more and more people realising and speaking out against the nasty trends of galee galoch, name calling etc culture which were created few years ago
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Suneel is right in a way, but he comes from an extremely influential family so didn't have to go through what ordinary people have to. What about Pakistanis living in UAE who had to leave because they had no other option
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss tarah kay chutiya 🐒 sub se pehlay apni Baji ka rishta Amreeki aur Canadian ko he dein gay 😉 —-​

By the way —- Who is this Chutiya ? —- Never seen this Beghairat before —- 🤷‍♂️

 

xshadow

Minister (2k+ posts)
آپکو ضرورت بھی کیاہے پاکستان چھوڑنے کی جب آپ جیسے لوگ پالش مارکہ بننے کو بہادری سمجھتے ہیں۔ ویسے منج صاحب اب اوور سیز کا ووٹ نہ پڑے تو میاں دے نعرے اب نہیں وجیں گے۔
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
ملک میں جو سارا میڈیا بوٹ چاٹنے پر لگا ہوا ہے وہ ٹھیک ہے مگر برے وہ ہیں جو باہر سے حق کی بات کرے۔ اتنا ہی بیرونی مداخلت سے تکلیف ہوتی نہ تو آج یہ رجیم چینج نہ ہوتا۔ یورپ اور امریکہ کی حکومتیں پاکستان میں دخل دے تو کوئی بات نہیں بس اوور سیز پاکستانی پاکستان میں دخل نہ دیں۔

واہ کیا چول ماری ہے۔
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
Mom (Rahimullah) asked if I would like to come back and establish a business in pk. I declined, simply because my "resistance to corruption" factor was not that high. I may have stuck to my guns for a year or so and then joined the flow of putting wheels on files as needed. so eff this guy, we leave cos of lack of level playing field. its only for armywallahs and super-rich not for middle class. choad.
 

Storm

MPA (400+ posts)

سنیل کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو نہ تو ووٹ کا حق ہونا چاہیے اور نہ ہی ان کے پاس پاکستان کے بارے میں کسی قسم کی رائے دینے کا حق ہونا چاہیے.
لہٰذا
Keep your beak closed (اپنی چونچ بند رکھو )
https://twitter.com/x/status/1729801028919284097

لیکن ڈالر آپ چپ چاپ بھیجتے رہو، جس سے ملک چل رہا ہے. کیا چدّڑ شخصیت ہے.
poori baat to suun lo yaar, vo keh raha hy khud jhoot bole kr jatay ho phir wapis aa kr logo ko tanay maartay ho

sach batao overseas Pakistanio , jin ki familes nahi hy kia vo bhe Pakistan paysay bhayghtay hain
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
good to see more and more people realising and speaking out against the nasty trends of galee galoch, name calling etc culture which were created few years ago
نہیں بھائی وہ کہہ رہا ہے کہ اگر ملک چھوڑ کر چلے گئے ہو تو پاکستان سے مکمل تعلق ختم کر لو
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
In sab ko overseas Pakistanio sey ek he takleef ha ,Imran khan kay sath kharay hu ker corruption kay khelaf keyoon boltay hn Ur haq , such ke bat keyoon kertay hn??
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)

سنیل کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو نہ تو ووٹ کا حق ہونا چاہیے اور نہ ہی ان کے پاس پاکستان کے بارے میں کسی قسم کی رائے دینے کا حق ہونا چاہیے.
لہٰذا
Keep your beak closed (اپنی چونچ بند رکھو )
https://twitter.com/x/status/1729801028919284097

لیکن ڈالر آپ چپ چاپ بھیجتے رہو، جس سے ملک چل رہا ہے. کیا چدّڑ شخصیت ہے.
Blunt Jaheil !!!! Nothing More !!!! Nothing Less