پاک وہیلز کے سنیل سرفراز منج بیرون ملک پاکستانیوں کو طرلعنے مارتے ہوئے

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
یہیں پر بونگی مار گیا سنیل ، بیرون ملک پاکستانی وہ قومی اثاثہ ھے جس کی آواز کو دبایا نھیں جا سکتا ، بکرے کے منہ والی ایجنسی اسے ڈرا نھیں سکتی ، کنگرو کورٹس انھیں دبا نھیں سکتی، فاشسٹ حکومت انھیں اٹھا نھیں سکتی، وہ تو سچ بولیں گے اور ملک کے لیے آواز اٹھاتے رھیں گے۔

شرم کرو بیغیرت سنیل منج تو عقل قل نھی ، مخلص محنتی اور محب وطن شہریوں پر بکواس کرنے پر تمھاری شدید مرمت اور مزھمت ھونی چاھیے۔