پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ڈیم فنڈ کی تحقیقات کا حکم

5pacdamfundsaqbnisar.jpg

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی( پی اے سی) نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں قائم کردہ ڈیم فنڈ سے متعلق تحقیقات کا حکم دیدیا ہے، تحقیقات کے دوران سابق چیف جسٹس کو بھی طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی اجلاس کے دوران سپریم کورٹ ڈیم فنڈ سے متعلق معاملہ زیر غور آیا جس پر ارکان کمیٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کیا، جس پر پی اے سی کی جانب سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو ڈیم فنڈ کی تحقیقات کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔

اس موقع پر کمیٹی کے رکن برجیس طاہر نے کہا کہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہے جس نے چندہ اکھٹا کرکے ڈیم بنایا ہو، ڈیم فنڈ حقیقت میں ڈیم فول ہے،جس کے تحت چندہ اکھٹا کرکےقوم کے ساتھ مذاق کیا گیا ، اس فنڈز میں 9 ارب روپے اکھٹے کیے گئے تاہم اشتہارات پر 13 ار ب روپے خرچ کردیئے گئے۔

چیئرمین نور عالم خان نے آڈیٹرجنرل کو تحقیقات کا ٹاسک دیتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں اور کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کیلئے اشتہارات پر خرچ ہونے والی رقم اور ڈیم فنڈ سے بیرون ملک سفر کرنے والے خاندانوں کی تعداد سے متعلق تحقیقات کی جائیں۔

https://twitter.com/x/status/1549698481765351427
اس موقع پر چیئرمین نو ر عالم خان نے سپریم کورٹ ڈیم فنڈ قائم کرنےو الے اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو بھی طلب کیے جانے کا اشارہ دیا اور کہا کہ اگر تحقیقات کے دوران مالی بے ضابطگیاں سامنے آئیں تو سابق چیف جسٹس کو بھی طلب کیا جاسکتا ہے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
qarz utaro mulk sanwaro per nawaz sharif or oss ki marhooma bv ko bhi talab kia jaay
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب گشتی کا بچہ لوٹا اور ممیسیا اور لونڈے باز نور عالم جو اپنے ساتھ بدفعلی کرواتے ہوئے دو بار پکڑا گیا اور تین بار گنا چوپتے ہوئے پکڑا گیااب یہ منڈے بانڈ اور ممیسیا چوپا لوٹا نور عالم کنجر سابقہ چیف جسٹس کی انکوائری کرے گا یہ روازانہ اپنی ۔۔۔۔ مروانے والا ممیسیا بکاؤ گشتی کا بچہ بھئ سیاسی لیڈر بنا پھرتا ہے پچیس کروڑ میں اپنی ماں بیوی بیٹی بیچنے والا گشتی کا بچہ نور عالم گا۔۔ و