RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کافی پرانی بات ہے - سنا ہے میں نکے ہوتے ہووے کافی شطان ہوا کرتا تھا - اکثر بہت گہری سوچ 
والا منہ بنا کر ایک چول مرا کرتا تھا - جو کچھ یوں ہے
پتا نہیں کس نے پتا نہیں کب کہا کہ پتا نہیں کیا کھاؤ کو پتا نہیں کیا ہو جاتا ہے
مجھے یہ بات جنابہ علیمہ بیبی کا یہ کلپ دیکھ کر یاد آئ
https://twitter.com/x/status/1891818862447874148