Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پولیس یونیفارم کی تضحیک کی گئی، فورسز کی تذلیل بدقسمتی ہے، فورسز کی تذلیل کبھی برداشت نہیں کریں گے۔ ڈی پی او اٹک سردار غیاث کی بھرپور سیاسی پریس کانفرنس
https://twitter.com/x/status/1863534760049430634
پتلون کےساتھ تصویربناکرغازیوں،شہداکی تذلیل کی جارہی ہے،ڈی پی اواٹک
پتلون کےتصویربنانےوالےملزم کوموقع سےگرفتارکیاگیا،وہ مسلح تھا،ڈی پی او
پولیس نے700مظاہرین کوگرفتارکیاہے،ڈی پی اواٹک
https://twitter.com/x/status/1863543643954655671

1150میں سے89ایسےلوگ ہیں جن کاپاکستان میں ریکارڈہی نہیں،ڈی پی او
عسکری اسکواڈکی صلاحیت پولیس ایلیٹ سے3گنازیادہ تھی،ڈی پی اواٹک
عسکری اسکواڈکےکارندے500،500 کی ٹولیوں میں چل رہےتھے،ڈی پی او
https://twitter.com/x/status/1863543794198856155
مظاہرین نےبرازیلی ساختہ شیل پولیس پرچلائے،ڈی پی اواٹک غیاث گل
برازیلی شیلزپولیس کےپاس موجودشیلزسے3سے4گنازیادہ تیزہیں،ڈی پی او
برازیلی ساختہ شیل پاکستان میں موجودنہیں،انہوں نےدرآمدکیے،ڈی پی او
https://twitter.com/x/status/1863544196868768216
ہمارا پہلا پوائنٹ غازی بروتھا تھا وہاں ایک کرین پر جہاز کے انجن سے بھی بڑے پنکھے رکھے ہوئے تھے اور انکے ذریعہ گیس کو ہماری طرف موڑ دیا گیا جس کی رفتار کئی کلومیٹر تھی جس سے سانس لینا بھی مشکل ہو گیا اور ایک غیر مہلک گیس مہلک بنا دی گئی۔۔۔۔ ڈی پی او اٹک غیاث خان
https://twitter.com/x/status/1863541337473089822 https://twitter.com/x/status/1863580089931428238
https://twitter.com/x/status/1863566831308677158

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sewekGv.jpeg
Last edited by a moderator: