Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب کو جب آج بتایا گیا کہ شہباز شریف کو 1 لاکھ پنچتالیس ہزار لوگوں نے یو این میں تقریر کرتے ہوۓ دیکھا اور آپ کو 7 ملین سے زیادہ لوگوں نے دیکھا ،اور وہ شور مچا رہے تھے کہ شہباز شریف سب سے زیادہ دیکھے جانے والے وزیراعظم بن گئے 
تو خان صاحب نے کہا کہ پتہ کرو کہ یہ ایک لاکھ پنچتالیس ہزار لوگ کون ہیں
https://twitter.com/x/status/1841226192458039552

تو خان صاحب نے کہا کہ پتہ کرو کہ یہ ایک لاکھ پنچتالیس ہزار لوگ کون ہیں

https://twitter.com/x/status/1841226192458039552