پختونخواہ کے عوام ذہنی مریضوں،احساس کمتری کے شکار لوگوں کے رحم و کرم پرہیں

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1776303425614979306
مریم نواز کو پنجاب کے عوام کی جانیں عزیز ہیں شاید گنڈاپور کو پختونوں کی جانیں عزیز نہیں،عظمیٰ بخاری

پاگلوں کے ٹولے جان لیں کہ مریم نواز نے دھاتی ڈور کی نشاندہی کی ہے، یہ نشاندہی الزام برائے الزام نہیں رپورٹس کی بنیاد پر کی گئی، پتنگ بازی کے باعث کئی بے گناہ شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دو بیٹھے ہیں، عظمیٰ بخاری

خیبر پختونخواہ کے عوام ذہنی مریضوں اور احساس کمتری کا شکار لوگوں کے رحم و کرم پر ہیں، اللہ خیبر پختونخواہ کے عوام کے حال پر رحم کریں، عظمیٰ بخاری
https://twitter.com/x/status/1776226121870082058
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Pay Me Kim Kardashian GIF by GQ
Gashti​

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Koi mujhay bata sakta ha ke ye banda Jo likh raha ha kia ye Sach ha ya ye banda wrong no ha?
this post taken from another social medias.Please guide me..

‏عمران اور مراد ٹھیک ہے ،گنڈاپورکا آرمی ہاؤس میں کابینہ لے کر جانا ورکروں پر برا اثر ڈالنا ٹھیک نہیں ہے اب تو افطاری کا بہانہ بنا لیا ہے روزوں کے بعد کیا بہانہ بنائیں گے
پاکستان کا فوجی سیاسی ڈھانچہ پارٹ 2 اس کو سمجھیں اور بتائیں یہ کیسے آپس میں لنک ہیں
✍️چار اینکرز کبھی پاکستان کی عوام یا قوم یا سیاسی پارٹی کے نہیں ہوں گے یہ ہمیشہ کمپنی کے ہیں اور رہیں گے
حامد میر /ڈاکڑ فیضہ
مبشر لقمان /غریدہ
محسن بیگ /عاصمہ شیرازی
نجم سیٹھی /جگنو
یہ آپ کو کبھی کسی پارٹی کی تعریف کبھی خلاف کبھی کسی پارٹی کے حامی کبھی کسی کے خلاف بولتے نظر ائیں گے ،باقی اس کے علاوہ جو نظر ا تے ہیں وہ سب ان کے انڈر ہوتے ہیں یعنی ان کے آگے کے ورکر باقیوں کو ویٹ ایپ اور دوسرے زرائع سے خبریں دیتے ہیں وہ سب کاپی پیسٹ تک رسائی رکھتے ہیں ،بہت سے لائن میں ہے مستقل سیٹ کے لیے جیسے ڈاکٹر دانش ،سلیم صافی طلعت جاوید اور بہت سے یہ ابھی تک ایک پارٹی کوئی بھی ہو اس کو ٹارگٹ کریں گے ،جب ان کی کرسی بدلے گی یہ دوسری پارٹی یا ادارے کو ٹارگٹ کریں گے جیسے آجکل مطیع اللہ اسد طور ،آرمی میں اوپر کے پہلے چار سے ان کی لنک ہوتے ہیں جگنو تو انٹرنیشل لیول تک روس میں میٹنگ کراتی رہی ہے اگر آپ کے زہین میں کوئی نام ا رہا ہے وہ سب ان سے انڈر ہیں ،بہت سے بچے بچیاں صحافت میں نئے ائیں ہیں وہ بھی مستقبل میں ایک الگ وینگ میں نظر ائیں گے
چار اینکر ایسے تھے جو کمپنی کے تھے لیکن ان کے کمپنی کے ساتھ چلتے چلتے ضمیر جاگ گے اور انگلی اٹھانا شروع کر دی کمپنی نے راستے ہٹا دیا یہ اس قابل کر دیا اب وہ کمپنی کے خلاف کبھی نہیں بولیں گے یا ملک سے نکل گے وہ صرف سیاست پر اور پارٹیوں پر بولیں گے جو ملک میں ہیں وہ فوج پر کبھی نہیں بولیں گے
ارشد شریف
عمران ریاض
معید پیرزادہ
صابرشاکر
اس کے علاوہ بھی بہت سے ہیں جیسے سمع اوو چھوٹے لیکن وہ تجربے کی بنیاد پر نیچے ہیں عمران ریاض اب کبھی نہیں کہ سکتا کیونکہ آپ کو ٹکڑ کے لوگ ملے ہیں جس دن وہ کہے گا سمجھیں پرانا عمران ریاض ہے،ورنہ جن شرائط اپنے بچے کو اتے فوجی وردی پہنانا ،والد وکیل کی گارنٹی پر آیا ہے ،بہت مشکل ہے فوج کے خلاف جائے،سمیع اپنے دل کے مرض کی وجہ سے بچ گیامعید صابر نکل گیا لیکن کمپنی کی لسٹ پر ہیں
✍️ چار ملک کبھی پاکستان کی عوام کے ساتھ نہیں ہوتے نہ ہوں گے یہ ہمیشہ کمپنی کے ساتھ ہوں گے ،چاہیے حالات کچھ بھی ہوں یہ ہمیشہ کمپنی کے ساتھ دیتے ہوئے نظر ائیں گے
امارت
سعودیہ
قطر
بحرین
ان سب ملک کی سیکورٹی پاکستان کی سیکورٹی ایجنسیوں کی تیار کر دہ ہے ان کی پالیسی دوسرے ملکوں کے ساتھ اندروُنی بیرونی سیکورٹی میں پاکستان کی کمپنی برابر شامل ہوتی ہے وہ باقی معاملات میں پاکستان کو بائے پاس تو کر سکتے ہیں لیکن دفاعی اور زاتی سیکوڑتی پر پاکستان کی کمپنی پر یقین رکھتے ہیں یہی وجہ ہے وہ وہی سیکورٹی پالیسی پاکستان کے لیے اپناتے ہیں جو کمپنی کو منظور نہ ہو مثال کے طور پر خان کو ملائشیا میں کانفرنس کے روکنے کے لیے سعودیہ نے پاکستانی ورکروں کو نکالنے کی دھمکی دی یہ سب کچھ کمپنی کی منظوری سے تھا ہم اس کی گواہ ہیں کیونکہ باجوہ خان کے خلاف ہو چکا تھا اب تک جو پاکستان کی عوام کے ساتھ ہوا کیا کوئی ملک بولا ؟نہیں کیونکہ کمپنی عوام کے خلاف ہے کیا ان ممالک کے مسلمان ہونے کے ناطے خان کے لیے ایک لفظ بھی کہا ؟ ماضی میں دیکھا جائے بھٹو کو بھی سعودیہ میں ضیا وعدہ کر کے آیا تھا پھانسی نہیں دے گا وہ سب دیکھاوا تھا عرب ممالک کا ضیا نے اتے ہی پھانسی دے دی کیا ان ممالک نے ضیا سے احتجاج کیا تھا ؟
یہ ممالک باقی چھوٹے عرب ممالک کوکنٹرول کرتے ہیں ،اور ان سب کی ڈور امریکہ کے پاس ہے جس طرح امریکہ چاہتا ہے ایشیا میں سب کی ڈور انڈیا کو دی جائے اسی طرح عرب ممالک کی ڈور سعودیہ اور امارات کے پاس ہے،دو ممالک کو اس لیے رکھا گیا ایک موڈ دیکھائے تو دوسرا آگے کر دیا جائے جس طرح یمن جنگ میں امارات اور سعودیہ ساتھ تھے پھر امارات سعودیہ کو ناراض کر کے نکل گیا سعودیہ اکیلا ہو گیا تھا سب کنٹرول تھا اسی طرح امریکہ نے پاکستان کی ڈور ان ممالک کو دے رکھی ہے یہ ممالک کوئی کارخانہ انڈسٹری نہیں لگائیں گے ہسپتال ،مسجدیں بنانے قرضہ رول اور کرنے عید پر کھجوریں بھیج کر پاکستان کو قرضوں تلے کنٹرول رکھتے ہیں اگر پاکستان ان کو انکھ دیکھائے گا وہ پاکستان کے لوگ نکالنے کی دھمکی دیں گے اپنا دیا ہوا ادھار تیل کے پیسے مانگیں گے جو خود اربوں ڈالڑ میں ہے پاکستان کے بڑوں سیاست دانوں جرنیلوں کے مافیہ کا پیسہ ،گھر کاروبار قبضے میں لینے کی ایک دھمکی دیتے ہیں پاکستان کے سیاست دان اور فوجی امارات پہنچ جاتے ہیں ،ان ممالک کو پاکستان کی عوام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
جاری ہے ،یہ ٹوئٹ معلوماتی ہے سیاسی نہیں آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
KPK cabinet was invited by the core commander for iftary.It would have been inappropriate to turn it down.No cabinet meeting took place at core commanders’s residence.Matters relating to security were discussed.This is from the official spokesperson of PTI.