پختونخوا مینج نہ ہو سکا تو وہاں پر گورنر راج لگ سکتا ہے،سابق جنرل

15naeemlodhkkjhh.png

خیبرپختونخوا مینج نہ ہو سکا تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہاں پر گورنر راج قائم کر دیا جائے: سابق سیکرٹری دفاع

سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت سے ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ نہیں نکالے گی۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے انتخابات بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں جو بھی حکومت قائم ہو گی وہ ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ نہیں چلے گی، اس کی بساط لپیٹ دی جائیگی۔

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں تو انتخابات ہو چکے ہیں صرف اس عمل میں سے عوام کو گزار کر ریت پوری کرنی ہے، پاور آئندہ بھی انہیں کے پاس رہے گی جن کے پاس آج موجود ہے۔

خیبرپختونخوا مینج نہ ہو سکا تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہاں پر گورنر راج قائم کر دیا جائے، پنجاب میں مسلم لیگ ن کو اقتدار دیا جائے گا، سندھ میں پیپلزپارٹی آئے گی، بلوچستان میں باپ پارٹی اقتدار میں ہو گی۔

https://twitter.com/x/status/1754198644474220952
انہوں نے کہا کہ میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آئندہ عام انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصے نہیں چلے گی، اس کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔ یہ انتخابات تو ہو چکے ہیں لیکن بعدازاں کبھی نہ کبھی اصلی انتخابات بھی کروانے ہی پڑیں گے جس کے بعد ہی اچھی فضا قائم ہو گی اور سب کو یقین آ جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تو ہم بڑے بتا رہے ہیں، میں فوج کا بڑا ہوں لیکن میرے چھوٹے آج اگر نہیں مان رہے تو کوئی بات نہیں ! میں تو کہتا ہوں کہ آگ میں ہاتھ ڈالنے سے ہاتھ جلد جائے گالیکن وہ کہتے ہیں کہ نہیں اس دفعہ ہاتھ نہیں جلے گا تو ٹھیک ہے۔ آگ میں ہاتھ ڈال کر دیکھ لیں میں ہی پیچھے ہٹ جاتا ہوں، گرم کھیر میں ہاتھ ڈالیں گے تو ہاتھ جلے گا ہی۔

انہوں نے کہا کہ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ڈیڑھ سال کے دوران یہ سارا سائیکل مکمل ہو جائے گا، عوام کو بھی پتا چل جائیگا، فوج کو بھی پتا چل جائیں اور سیاستدانوں کو بھی پتا چل جائیگا کہ کون کہاں پر کھڑا ہے؟ جس کے بعد ایک نیا سورج طلوع ہو گا۔ انتظار کرنا چاہیے کیونکہ سب چیزوں کا واضح ہو جانا اور حجت کا پورا ہو جانا ضروری ہے جو جلد پوری ہونے جا رہی ہے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے وفاق تو مینج کرے پھر کے-پی میں گورنر راج لگائے ۔۔

یہ جرنیل عاصم مستری کو مشورے دے رہا ہے۔
میرے خیال میں یہ مشورے نہیں دے رہا یہ خدشہ ظاہر کر رہا ہے۔اگر پی ٹی آی کے پی کے میں جیت گئ تو مستری منیر کے لئے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔مستری منیر گورنر راج لگا کر کے پی کےکو کنٹرول کر ےگا لیکن گورنر راج پانچ سال تک لگانا مشکل ہوگا ۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

مجھے یہ سب جرنیل ایک جیسے لگتے ہیں۔

گورنر راج تو تب لگ سکتا ہے اگر وفاق میں گنجوں کی حکومت آ جائے اور گورنر راج کی منظوری صوبے کی اسمبلی سے ہونا ہوتی ہے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یہ سب جرنیل ایک جیسے لگتے ہیں۔

گورنر راج تو تب لگ سکتا ہے اگر وفاق میں گنجوں کی حکومت آ جائے اور گورنر راج کی منظوری صوبے کی اسمبلی سے ہونا ہوتی ہے۔
جرنیل لوگوں کو خرید لیتے ہیں یا طاقت استعمال کر کے ان کی وفاداری تبدیل کر دیتے ہیں - ووٹ آف نو کنفیڈنس میں لوگوں کو خریدا گیا اور کچھ کو دھمکیاں دی گیں۔لوگ جرنیلوں سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹوں کی عزت بچانا چاہتے ہیں۔جب تک حرامی جرنیلوں کو قانون کے اندر نہیں لایا جاتا یہ ایسی حرکتوں سے باز نہیں آیں گے۔
 
چلو دیکھتے ہیں۔
ویسے جنہیں پی ٹی آئی نے ٹکٹیں دی ہیں انمیں بیشتر کیساتھ یہ اپنی ہر حرامزدگی کر چکے ہیں۔۔ لیکن انہیں توڑ نہ سکے۔۔ لیڈرز کیساتھ ورکرز بھی ان پکے ہوگئے ہیں۔ جب تک کسی کو پکڑا نہیں جاتا وہ ڈرتا ہے لیکن جب وہ جیل چلا جاتا تو اسکا ڈر نکل جاتا ہے۔ واثق قیوم ، صداقت عباسی جیسے بے غیرت بہت کم ہوتے ہیں۔

اسلیے تو 9 مئی کا ڈرامہ کرنا پڑا۔
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
This bastard traitor does not know that you cannot rule a country when more than 90% of the people hate you.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
I guess this general is on a mission to demoralise people by telling that results are already known. Trying to play with minds of the people with hidden psyco tactics.

All generals are almost same. The same general was saying thar IK was not listening to Bajwa regarding Buzadar but these shameless people don't understand that how an army general interfer in the politics? They don't criticize Bajwa but IK. WHAT the hell?
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
15naeemlodhkkjhh.png

خیبرپختونخوا مینج نہ ہو سکا تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہاں پر گورنر راج قائم کر دیا جائے: سابق سیکرٹری دفاع

سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت سے ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ نہیں نکالے گی۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے انتخابات بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں جو بھی حکومت قائم ہو گی وہ ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ نہیں چلے گی، اس کی بساط لپیٹ دی جائیگی۔

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں تو انتخابات ہو چکے ہیں صرف اس عمل میں سے عوام کو گزار کر ریت پوری کرنی ہے، پاور آئندہ بھی انہیں کے پاس رہے گی جن کے پاس آج موجود ہے۔

خیبرپختونخوا مینج نہ ہو سکا تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہاں پر گورنر راج قائم کر دیا جائے، پنجاب میں مسلم لیگ ن کو اقتدار دیا جائے گا، سندھ میں پیپلزپارٹی آئے گی، بلوچستان میں باپ پارٹی اقتدار میں ہو گی۔

https://twitter.com/x/status/1754198644474220952
انہوں نے کہا کہ میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آئندہ عام انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصے نہیں چلے گی، اس کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔ یہ انتخابات تو ہو چکے ہیں لیکن بعدازاں کبھی نہ کبھی اصلی انتخابات بھی کروانے ہی پڑیں گے جس کے بعد ہی اچھی فضا قائم ہو گی اور سب کو یقین آ جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تو ہم بڑے بتا رہے ہیں، میں فوج کا بڑا ہوں لیکن میرے چھوٹے آج اگر نہیں مان رہے تو کوئی بات نہیں ! میں تو کہتا ہوں کہ آگ میں ہاتھ ڈالنے سے ہاتھ جلد جائے گالیکن وہ کہتے ہیں کہ نہیں اس دفعہ ہاتھ نہیں جلے گا تو ٹھیک ہے۔ آگ میں ہاتھ ڈال کر دیکھ لیں میں ہی پیچھے ہٹ جاتا ہوں، گرم کھیر میں ہاتھ ڈالیں گے تو ہاتھ جلے گا ہی۔

انہوں نے کہا کہ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ڈیڑھ سال کے دوران یہ سارا سائیکل مکمل ہو جائے گا، عوام کو بھی پتا چل جائیگا، فوج کو بھی پتا چل جائیں اور سیاستدانوں کو بھی پتا چل جائیگا کہ کون کہاں پر کھڑا ہے؟ جس کے بعد ایک نیا سورج طلوع ہو گا۔ انتظار کرنا چاہیے کیونکہ سب چیزوں کا واضح ہو جانا اور حجت کا پورا ہو جانا ضروری ہے جو جلد پوری ہونے جا رہی ہے۔
انہوں نے مشرقی پاکستان میں بھی اسی طرح کی یھکیاں ماری تھیں
 
Back
Top