
نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھاکہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نگراں وزراء کی ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں، تمام ترقیاتی کام مقررہ وقت پر مکمل ہوں گے، جرائم پر قابوپانے کیلئے سخت قوانین عائد کرنا ہوں
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/3نانقیاککپتاسطوعسنگک.png